آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

وسیم

محفلین
چلیں، اب کبھی لاہور جانا ہوا، تو ہمت کرتا ہوں۔

سب سے اچھا قتلمہ عرسوں پہ ملتا ہے۔ داتا صاحب تو ہر وقت ملتا ہے۔ لیکن آپ نے صرف قتلمہ نہیں کھانا۔ اس کے بعد گرم گرم چائے کے ساتھ گرم گرم اندرسے بھی کھانے ہیں۔ اور بچوں کے لیے پھل مخانے بھی لینے ہیں۔
 
سب سے اچھا قتلمہ عرسوں پہ ملتا ہے۔ داتا صاحب تو ہر وقت ملتا ہے۔ لیکن آپ نے صرف قتلمہ نہیں کھانا۔ اس کے بعد گرم گرم چائے کے ساتھ گرم گرم اندرسے بھی کھانے ہیں۔ اور بچوں کے لیے پھل مخانے بھی لینے ہیں۔
یہ کوئی رسم ہے کیا؟
 
وسیم

محفلین
لاہور میں تو پٹھورے بھی بہت شوق سے کھائے جاتے ہیں۔

مجھے تو پٹھورے ذرا نہیں پسند۔ لیکن کوئی جھوٹ نہیں کہ ایک دنیا پٹھوروں کی دیوانی ہے۔

کرونا چھری تھلے ساہ گھنے
تو پھر سے چکڑ چھولوں کا دیدار بھی کرنا ہے۔۔ کتنا عرصہ ہوا نہیں کھا سکے۔۔۔
 
Top