گُلِ یاسمیں
لائبریرین
لیکن پیچھے تو آئینہ ہے بھائی۔۔۔ مُڑ کر دیکھا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی بچنے کی امید بالکل نہیں، اچھا ذرا مڑ کر دیکھیں ایک چڑیل دانت نکالے کھڑی ہے
آپ بھی نا
لیکن پیچھے تو آئینہ ہے بھائی۔۔۔ مُڑ کر دیکھا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی بچنے کی امید بالکل نہیں، اچھا ذرا مڑ کر دیکھیں ایک چڑیل دانت نکالے کھڑی ہے
یہ "بینگ" کیا ہوتا ہے یا ہوتی ہے، جس کے پکوڑے بنا کر آپ ڈکار گئیں؟ساری امید آپ ہی سے ہے اب تو۔۔۔ کوئی حل ڈھونڈ ہی لیں اب ۔ سچی میں کھانا پینا بھی تقریباً چھوٹ گیا ہے۔
بس تھوڑی دیر پہلے آلو اور بینگ اور پیاز کے وکھو وکھ پکوڑے بنا کر کھائے ، ساتھ میں فانٹا۔
اور اب گوشت رکھا تلنے کے لئے۔۔۔ سوچا تھوڑی جان تے آوے۔ ورنہ بھوک تو لگتی ہی نہیں۔
"ن" مس ہو گیا تھا۔یہ "بینگ" کیا ہوتا ہے یا ہوتی ہے، جس کے پکوڑے بنا کر آپ ڈکار گئیں؟
ان شاء اللہ کوئی حل ڈھونڈ کر بتاتا ہوں۔
ایسی خوفناک سی لگ رہی ہے چوتھی تصویر میں کہ اس کے بعد ہم اپنے روم میں ہی نہیں گئے۔۔۔ اگر کوئی چیز لینے بھی گئے تو جلدی سے باہر۔ اس سے باقی تفصیلات کا اندازہ لگا لیجئیے۔اوہ اچھا۔ "بینگن" کے پکوڑے
پریشانی کی تفصیلات بتائی جائیں۔
اس نے پچھل پیری کو دبوچ لیا۔
ہم آپ کے گرد حصار کر دیں گے آیت الکرسی پڑھ کرتو آج رات ہم گارڈن میں نکل کر دیکھیں کہ اس کا کیا چکر ہے اور کہاں جاتی ہے؟؟؟
اور اگر اس نے ہمیں دبوچ لیا تو اردو محفل ایک اچھی محفلین سے محروم ہو جائے گا۔
ٹھیک ہے۔ ہم اس ٹائم آپ سے رابطہ کر لیں گے۔ہم آپ کے گرد حصار کر دیں گے آیت الکرسی پڑھ کر
ہم آپ کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں!!!تو آج رات ہم گارڈن میں نکل کر دیکھیں کہ اس کا کیا چکر ہے اور کہاں جاتی ہے؟؟؟
اور اگر اس نے ہمیں دبوچ لیا تو اردو محفل ایک اچھی محفلین سے محروم ہو جائے گا۔
ہاں پھر ٹھیک ہے۔ آپ حوصلہ افزائی کیجئے۔ہم آپ کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں!!!
کوئی بات نہیں۔۔۔
ہم آپ کی کمی پوری کرتے رہیں گے!!!
اس بہانے بھتنی کا ٹیسٹ بھی ہوجائے گا کہ ڈرانے کے کام آئے گی یا ہنسانے کے!!!ہاں پھر ٹھیک ہے۔ آپ حوصلہ افزائی کیجئے۔
مطلب کہ آپ نے ہمیں قربان کرنے کی پوری طرح ٹھان لی ہے !!
آپ لوگوں نے اسقدر چڑیل بھتنیوں کا ذکر کیا کہ ہمیں یہ لطیفہ یاد آگیاٹون چینج کی تو ہاے ہاے کرنے لگیں
ویسے ہارر موویز سے تراہ تو میرا بھی نکل جاتا
دیکھیں، آپ اپنے بارے میں برا نہ سوچیں، یہ نہایت اہم ترین ذمہ داری ہم باقی محفلین کی ہے۔اور اگر اس نے ہمیں دبوچ لیا تو اردو محفل ایک اچھی محفلین سے محروم ہو جائے گا۔
ایک عورت نے نئی سم خریدی اور سوچا شوہر کو سرپرائیز دونگییعنی بچنے کی امید بالکل نہیں، اچھا ذرا مڑ کر دیکھیں ایک چڑیل دانت نکالے کھڑی ہے