آپ کی رائے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
باہر والی شئے مجھے تو سوائے ریفلیکشن کے کچھ اور نہیں لگتی

لیکن ریفلیکشن کس چیز کا؟
آسمان صاف تھا
ہم دروازے کے باہر تھے
شیشے کا دروازہ پیچھے تھا۔۔۔ اس کا ریفلیکشن تو سامنے آنے سے رہا۔
پھر کیا تھا وہ سب۔ بلکہ یہ سب :)
 

علی وقار

محفلین
لیکن ریفلیکشن کس چیز کا؟
آسمان صاف تھا
ہم دروازے کے باہر تھے
شیشے کا دروازہ پیچھے تھا۔۔۔ اس کا ریفلیکشن تو سامنے آنے سے رہا۔
پھر کیا تھا وہ سب۔ بلکہ یہ سب :)
یہ سبز قدم آپ کی زندگی میں یا گھر میں داخل ہو ہی گئی ہے تو اسے بھی کسی کونے کھدرے میں پڑا رہنے دیجیے۔
 

علی وقار

محفلین
اب سمجھا بھی دیں کہ وہ کیا چیز ہے؟
جن بھوت کی کوئی قسم؟
یہ فنگس کی ایک قسم ہے جو کہ درختوں کے گلے سڑے حصے کھاتی ہے۔ وکی پیڈیا
459xjpg45c601.jpg
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

علی وقار

محفلین
تو کیا یہ فنگس اڑتا بھی ہے؟
دوسری بات یہ کہ یہ درخت پہ نہیں تھا۔۔ درخت اور کیمرے کے بیچ تھا۔ جگہ بھی تبدیل کر رہا تھا۔
آج پھر چیک کریں ہے یا نہیں؟
میں نے ہر ممکن کوشش کر کے دیکھ لی۔ اب میں فنگس سے خود بات کر لوں گا کہ وہ آپ کو یقین دلائے۔
 

سیما علی

لائبریرین
جتنا تصویروں میں نظر آ رہا ہے۔ اور تصویروں میں ہی نظر آ رہا ہے۔ ہمارے سے تین میٹر دور تھا بس۔
جگنو ایسا تو نہیں ہوتا نا۔ اور آخری والی میں دیکھیں نا ، آنکھیں، ناک اور منہ بھی نظر آ رہا ہے۔
اور بلبل بھی نہیں ہے کیونکہ پر تو ہیں ہی نہیں اس کے۔
بھتنی بھی سبز رنگ کی ہے ۔۔۔۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
لیکن ریفلیکشن کس چیز کا؟
آسمان صاف تھا
ہم دروازے کے باہر تھے
شیشے کا دروازہ پیچھے تھا۔۔۔ اس کا ریفلیکشن تو سامنے آنے سے رہا۔
پھر کیا تھا وہ سب۔ بلکہ یہ سب :)
صرف altitude magnitude نہیں بتایا باقی تو جیسے سب اتہ پتہ سارا بیان کر دیا :LOL:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لینز کے اوپر کچھ ہو گا
فرض کریں ایسا ہی ہو۔۔۔
لیکن وہ حرکت تو نہیں کرے گا نا۔

آج کھوج لگائیں پھر سے۔۔۔ آر یا پار۔
کل ہم اگر آن لائن نہ آئے تو سمجھ لیجئے گا کہ اس جن یا بھعتنی کو پیارے ہو گئے۔
رُخصت کیجئے ہمیں۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
فرض کریں ایسا ہی ہو۔۔۔
لیکن وہ حرکت تو نہیں کرے گا نا۔

آج کھوج لگائیں پھر سے۔۔۔ آر یا پار۔
کل ہم اگر آن لائن نہ آئے تو سمجھ لیجئے گا کہ اس جن یا بھعتنی کو پیارے ہو گئے۔
رُخصت کیجئے ہمیں۔
جاؤ بیٹی تمہیں اللہ کی امان میں دیا :)
 
Top