محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
لگتا ہے آج رات کوئی ہارر مووی کے لیے کہانی تیار ہو رہی ہےتھوڑے بتائے ہی کو بہت جانئیے بھائی۔۔۔
اب تو ہر وقت کان بھی آہٹ پہ لگے رہتے۔
لگتا ہے آج رات کوئی ہارر مووی کے لیے کہانی تیار ہو رہی ہےتھوڑے بتائے ہی کو بہت جانئیے بھائی۔۔۔
اب تو ہر وقت کان بھی آہٹ پہ لگے رہتے۔
یہ تو آپ اس طرح رخصت کر رہے جیسے کہہ رہے ہوںجاؤ بیٹی تمہیں اللہ کی امان میں دیا
ہاے نہیں۔۔۔ ڈرائیں نہیں بھائی۔۔ ہم تو ہارر مووی دیکھتے ہی نہیں۔ ننھا سا دل ہے۔لگتا ہے آج رات کوئی ہارر مووی کے لیے کہانی تیار ہو رہی ہے
اسی سبز دھبے کا کھوج لگانا ہے ۔ وہ لگائیے ناچاند، ٹہنیاں وغیرہ اور ایک سبز سا دھبہ دِکھ رہا ہے۔ خوورے کوئی وچلی گل وی ہووے پر اوہ کوئی نا پلے پئی۔
بھتنی ہی ہے نا؟؟؟بھتنی بھی سبز رنگ کی ہے ۔۔۔۔
ٹون چینج کی تو ہاے ہاے کرنے لگیںہاے نہیں۔۔۔ ڈرائیں نہیں بھائی۔۔ ہم تو ہارر مووی دیکھتے ہی نہیں۔ ننھا سا دل ہے۔
ٹون بھی تو ایسی چینج کی نا کہ ایک ہارر سے دوسری ہارر پر لے گئےٹون چینج کی تو ہاے ہاے کرنے لگیں
ویسے ہارر موویز سے تراہ تو میرا بھی نکل جاتا
یہ کسی بوڑھے Predator کی رَت ہو سکتی ہے۔اسی سبز دھبے کا کھوج لگانا ہے ۔ وہ لگائیے نا
تُسی کوئی موقع ہتھوں جان نہ دینا سانوں ڈراون دایہ کسی بوڑھے Predator کی رَت ہو سکتی ہے۔
ایس توں پہلاں میں ایفو جئے موقع توں کدوں فیدہ چُکیا سی۔تُسی کوئی موقع ہتھوں جان نہ دینا سانوں ڈراون دا
سارے ڈرا رہے نیں۔۔۔ اساں سمجھیا کہ تسی وی شامل ہوایس توں پہلاں میں ایفو جئے موقع توں کدوں فیدہ چُکیا سی۔
سوچنگ سوچنگ
ساری امید آپ ہی سے ہے اب تو۔۔۔ کوئی حل ڈھونڈ ہی لیں اب ۔ سچی میں کھانا پینا بھی تقریباً چھوٹ گیا ہے۔
اب آپ کہہ دیں گی کہ میں بھی ڈرا تھاسارے ڈرا رہے نیں۔۔۔ اساں سمجھیا کہ تسی وی شامل ہو
بُھل ہو گئی چوہدری جی
چڑیلوں کو بھنا گوشت زیادہ اچھا لگتا ہے ویسے آپ کو کون سا اچھا لگتا ہےساری امید آپ ہی سے ہے اب تو۔۔۔ کوئی حل ڈھونڈ ہی لیں اب ۔ سچی میں کھانا پینا بھی تقریباً چھوٹ گیا ہے۔
بس تھوڑی دیر پہلے آلو اور بینگ اور پیاز کے وکھو وکھ پکوڑے بنا کر کھائے ، ساتھ میں فانٹا۔
اور اب گوشت رکھا تلنے کے لئے۔۔۔ سوچا تھوڑی جان تے آوے۔ ورنہ بھوک تو لگتی ہی نہیں۔
اب آپ کہہ دیں گی کہ میں بھی ڈرا تھا
ہمیں بھی لگتا ہے۔ اسی لئے بنا رہے نا۔چڑیلوں کو بھنا گوشت زیادہ اچھا لگتا ہے ویسے آپ کو کون سا اچھا لگتا ہے
تاکہ گوشت کھا کے چلتی بنے اور جان بخشی ہو جائےہمیں بھی لگتا ہے۔ اسی لئے بنا رہے نا۔
ہمارا خیال ہے کہ انھیں یہ گوشت نہیں پسند۔ وہ تو انسانی گوشت نہیں کھاتیں؟؟؟تاکہ گوشت کھا کے چلتی بنے اور جان بخشی ہو جائے
یعنی بچنے کی امید بالکل نہیں، اچھا ذرا مڑ کر دیکھیں ایک چڑیل دانت نکالے کھڑی ہےہمارا خیال ہے کہ انھیں یہ گوشت نہیں پسند۔ وہ تو انسانی گوشت نہیں کھاتیں؟؟؟