سیما علی

لائبریرین
غ سیدھی ڑی میں بھی ہمارے ذمے ہوا اور ادھر بھی ۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
ظاہری تو نہیں البتہ virtual حاضر ہیں
آپ پسند کریں ہم بھیجتے ہیں
VgFboFf.jpg
 

وجی

لائبریرین
ضروری ہے کیا عید کی خریداری کی جائے ۔
حالانکہ اصل خریداری تو آج کی راتوں سے شروع ہوگی۔
اگر کوئی سمجھے تو۔
 

سیما علی

لائبریرین
4IL4gcY.jpg
طہارت کے اعتبار سے مہندی بھی ٹھیک ہے مگر اصلی کیمیکل والی ٹھیک نہیں ۔۔نہ ہی طہارت کے لحاظ سے صحت کے ۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
شب کو عبادت میں مصروف اور دن میں لڑکیاں بالیاں عید کی تیاریاں کرتی ہیں !!!شاد و آباد رہیں گھروں کی رونق ہے ۔۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زندگی میں رنگ انھی چھوٹی چھوٹی خوشیوں سے ہیں۔ خاص طور پر جب سب نے مل بیٹھنا ہو خاص ایسے موقعوں پر کہ پردیس کا احساس پسِ پشت چلا جائے۔
 

سیما علی

لائبریرین
دوریاں تو ویسے ہی ہوگئیں ہیں اس بیماری نے اور دور کردیا ۔۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
Top