ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    طبیعت کی خرابی نے بہت سارے کام روکے ہوئے ہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ضروری ہے تھوڑا آرام۔۔۔


    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
     
  3. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    صد شکر کہ کل ہماری گاڑی کی چابی بھائی نے قبضے میں کر لی ورنہ آج کا دن ہم نے عید کے تحائف خریدنے کے لئے منتخب کیا ہوا تھا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,192
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    شکریہ ادا کرتے ہیں ہم بھی بھائی کا، تمہارے لیے آرام زیادہ ضروری ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    سب کی باتیں درست ، اب تو سب کو آرام ہی آرام ہے ہمارے سوا۔ آپ کو اندازہ ہی نہیں کہ بیٹھے رہنا کتنا بورنگ کام ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ژرف بینی تری لائق تحسین ہے مگر
    ژرف تخیل ہمارا بھی ژولیدہ نہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    زندگی پاؤں نہ دھر جانبِ انجام ابھی
    میرے ذمے ہیں ادھورے سے کئی کام ابھی
     
  8. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ڑ سے پہلے الف ہے اور بعد میں واؤ ہے
    جائیے بازار میں اور پوچھیئے کیا بھاؤ ہے
     
  9. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,688
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ریب و شک پیدا کیا جارہا ہے کہ عید کے موقع پر چاند دیکھنے کا عمل ٹھیک نہ تھا۔
     
    • متفق متفق × 1
  10. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ذرا چاند نے ماسک پہن رکھا تھا، اس لیے پہچاننے میں دشواری پیش آ رہی تھی۔۔۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو بھیا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ڈے بائے ڈے درد بڑھتا جا رہا۔ :curl-lip:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ڈر رہے تھے مساجد میں اعتکاف میں بیٹھے لوگ !!!! وہ مسیج کر کر کے پوچھ رہے ہیں کہ باہر آنا ہے یا نہیں۔
     
  13. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    دریچے سے جھانک کر دیکھا، ہمارا باغیچہ بہت اداس ہمارے بغیر۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    خان بھائی بھی اعتکاف بیٹھے تھے رمضان کے آخری عشرے میں۔اور ہم سوچ رہے تھے کہ کہیں بیمار تو نہیں۔ بندہ خبر ہی کر کے جاتا ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  15. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    دوسرا موقع ہے کہ عید الفطر کا چاند نظر آنے کا اعلان نصف شب کے قریب کیا گیا ہو۔۔۔۔۔۔۔
     
  16. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    خان نے طنزاً لکھا یہ بھی چیک کر لو، کسی نے شہادتوں کی ’ری کاؤنٹنگ‘ کا مطالبہ تو نہیں کر دیا۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    حالت ایسی تھی کہ پاکستانی قوم نے شیطان کو بھی کنفیوژ کردیا۔۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    چاند چڑھایا گیا ہے وہ بھی بڑی عجلت میں بھیا اور زبردستی۔
     
  19. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    جی ہمیں بھی رات میں بھائی کا "اچانک عید مبارک " کا میسج آ گیا تھا۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  20. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
    جلدی سے آیئں چائے بن گئی
     
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر