1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,496
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ثمر مل گیا بھائی کو یاد کرنے کا۔۔۔۔۔
     
  2. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,496
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ٹوٹنے نہں دیتے بھائی بہنوں کا بھرم ۔۔۔۔
     
    • متفق متفق × 1
  3. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,652
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ٹافیاں بھی چاہئیے تھیں ، یاد تو کرنا ہی تھا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,496
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تو پھر ہماری مٹھائی کہاں ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. حسرت جاوید

    حسرت جاوید محفلین

    مراسلے:
    703
    تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
    تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  6. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,652
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    پتہ نہیں۔۔۔ شاید ہم نے خود ہی کھا لی۔ آپ کو پتہ کہ ہمیں اپنے جیسی جلیبیاں بہت مزے کی لگتی ہیں۔ سیدھی سادی
     
    • زبردست زبردست × 1
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,496
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بتیاں بنانا تو کوئی آپ سے سیکھے گُلِ یاسمیں چندا آپ تو ہمیں مصری کی سی لگتی ہیں ۔۔۔۔۔۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  8. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,652
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    اللہ کا شکر کہ چینی نہیں کہہ دیا کیونکہ ہماری نہ تو ناک ویسی ہے اور نہ آنکھیں چینیوں جیسی
     
  9. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,496
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [​IMG] آئیے ہم آپکو شیر خرُمہ کھلاتے ہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,652
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    یہ تو زبردست ہو گیا۔ چمچ کہاں رکھا ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,496
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]


    ہر سائز کا موجود ہے
    پرانی اردو کا ایک لفظ ہے قاشق، جس کا مطلب لغات میں چمچہ یا ڈوئی لکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
     
  12. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,652
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    واہ سیما جی اتنے سارے قاشق۔
    بہت شکریہ آپ کا۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  13. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,496
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نسخۂ تیر بہدف ہے چمچہ گیری !!!!جس میں تیر کا کہیں نام و نشان بھی نہیں مگر ہدف پھر بھی شکار ہو ہی جاتا ہے!!!
    چمچہ گیری کو بھی فنونِ لطیفہ کی فہرست میں شامل کرنا چاہیے!:cowboy1::cowboy1::cowboy1::cowboy1:
     
    • متفق متفق × 1
  14. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,652
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    مطلب یہ ہوا کہ تیر تخیلاتی ہوتے ہیں ۔ نہ دیکھے جا سکتے ہیں پھر بھی شکار بننے والا نشانہ بنا محسوس کرتا ہے اپنے آپ کو۔اصل میں اپنے قول و عمل کا تضاد اسے ایسا محسوس کرواتا ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,496
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میری شہزادی ترتیب بگڑ کئی ت کہاں سے آیا ؟؟؟؟؟؟
     
    • زبردست زبردست × 1
  16. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,652
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    لاکھ سدھارنے کی آپ کوشش کر لیں لیکن آپ کی شہزادی ترتیب بگاڑ ہی دیتی ہے انجانے میں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,496
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    لشکری زبان ہونے کا فائدہ اُٹھا کر اُردو میں ہم نے ترکی لفظ چمچ کو چمچہ بنادیا۔۔۔
    چھوٹی سی شے نے بہت بڑی ذمہ داریاں سنبھال رکھی ہیں۔ ان کی قسمیں بھی بہت ہیں لیکن عام طور پر دو قسم کے چمچے مشہور ہیں۔ ایک کھانے کے چمچے دوسرے بولنے کے۔۔۔۔۔۔
    بولنے والے خطرناک ہیں۔۔۔۔چمچہ گیری کی تعریف تو کوئی چمچہ گیر ہی کر سکتا ہے!!!!!!! ب
     
  18. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,496
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    گھر میں ایسا ہوتا ہے !!!پہلے ہم بہت ترتیب بگاڑتے تھے تو شمشاد بھیا فورا بتاتے
     
  19. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,434
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    کبھی کبھی سبھی الف بے بھول جاتے ہیں اور گپ شپ والی لڑیوں میں فعال اراکین پہلے اسی رو میں جواب دے جاتے ہیں
     
    • متفق متفق × 1
  20. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,496
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    قرینے سے چلیے تو منزل تک پہنچ ہی جائیے گا ان شاء اللّہ



    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
     

اس صفحے کی تشہیر