سیما علی

لائبریرین
S6YxHIW.jpg
آئیے ہم آپکو شیر خرُمہ کھلاتے ہیں
 

سیما علی

لائبریرین
xcGcvRC.jpg



ہر سائز کا موجود ہے
پرانی اردو کا ایک لفظ ہے قاشق، جس کا مطلب لغات میں چمچہ یا ڈوئی لکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
واہ سیما جی اتنے سارے قاشق۔
بہت شکریہ آپ کا۔
نسخۂ تیر بہدف ہے چمچہ گیری !!!!جس میں تیر کا کہیں نام و نشان بھی نہیں مگر ہدف پھر بھی شکار ہو ہی جاتا ہے!!!
چمچہ گیری کو بھی فنونِ لطیفہ کی فہرست میں شامل کرنا چاہیے!:cowboy1::cowboy1::cowboy1::cowboy1:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نسخۂ تیر بہدف ہے چمچہ گیری !!!!جس میں تیر کا کہیں نام و نشان بھی نہیں مگر ہدف پھر بھی شکار ہو ہی جاتا ہے!!!
مطلب یہ ہوا کہ تیر تخیلاتی ہوتے ہیں ۔ نہ دیکھے جا سکتے ہیں پھر بھی شکار بننے والا نشانہ بنا محسوس کرتا ہے اپنے آپ کو۔اصل میں اپنے قول و عمل کا تضاد اسے ایسا محسوس کرواتا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
تیر تخیلاتی جو ہوتے ہیں ۔ نہ دیکھے جا سکتے ہیں پھر بھی شکار بننے والا نشانہ بنا محسوس کرتا ہے اپنے آپ کو۔اصل میں اپنے قول و عمل کا تضاد اسے ایسا محسوس کرواتا ہے۔
میری شہزادی ترتیب بگڑ کئی ت کہاں سے آیا ؟؟؟؟؟؟
 

سیما علی

لائبریرین
لشکری زبان ہونے کا فائدہ اُٹھا کر اُردو میں ہم نے ترکی لفظ چمچ کو چمچہ بنادیا۔۔۔
چھوٹی سی شے نے بہت بڑی ذمہ داریاں سنبھال رکھی ہیں۔ ان کی قسمیں بھی بہت ہیں لیکن عام طور پر دو قسم کے چمچے مشہور ہیں۔ ایک کھانے کے چمچے دوسرے بولنے کے۔۔۔۔۔۔
بولنے والے خطرناک ہیں۔۔۔۔چمچہ گیری کی تعریف تو کوئی چمچہ گیر ہی کر سکتا ہے!!!!!!! ب
 

الف عین

لائبریرین
کبھی کبھی سبھی الف بے بھول جاتے ہیں اور گپ شپ والی لڑیوں میں فعال اراکین پہلے اسی رو میں جواب دے جاتے ہیں
 

سیما علی

لائبریرین
قرینے سے چلیے تو منزل تک پہنچ ہی جائیے گا ان شاء اللّہ



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
Top