سیما علی

لائبریرین
ثابت ہوا کہ دل کو دل سے راہ ہے ہم نے آپکو یاد کیا اور آپ آگئیں آپکی محبت ہی ہمیں بہت بھاتی ہے ۔۔۔۔
 
یا رب العالمین، یا ارحم الراحمین ۔ ہم خطا کار ہیں بھٹکے ہویے ہیں مگر تیرے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت ہیں ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما اور ہم پر رحم فرما۔۔۔۔۔امین
 

سیما علی

لائبریرین
ہم سب کی دعائیں ہیں رب العالمین کے حضور ہمارے گناہوں کو معاف فرمادے اور دنیا کو دائمی نجات دے اس جاں لیوا بیماری سے !!!!!


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
Top