عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خیال ہے کہ ان کو بھی کافی چوٹیں آئی ہیں۔ معلوم نہیں ابا کی طرف سے یا لڑکیوں کے بھائیوں کی طرف سے
ہمارے ابا نہیں ہیں اس دنیا میں۔۔ ورنہ ہم نے یہی سمجھنا تھا کہ ہماری چوٹوں کو بھی آپ مشکوک سمجھ رہے ہیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

یہ بھائیوں والے سوال کی باری بھی آنے والی ہے ابھی اے خان گنتی یاد کر رہے ہیں کہ سو سے کتنی اوپر ہے۔ :lol:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اے خان ۔۔۔ جس رفتار سے آپ نے دوسری سینچری شروع کی ہوئی ہے ہمیں تو یقین ہوتا جا رہا ہے کہ آپ اپنے دل سے ہی تنگ آئے ہوئے ہیں ورنہ یوں ہر آتی جاتی ۔۔۔ مطلب کہ سب کے لئے تو نہیں جاگتا ہو گا نا عشق
توسوچتے ہوں گے کہ

آیا ہوں تنگ اس دل وحشی مزاج سے
دے دوں اگر حسین کوئی دلربا ملے
 

اے خان

محفلین
اے خان ۔۔۔ جس رفتار سے آپ نے دوسری سینچری شروع کی ہوئی ہے ہمیں تو یقین ہوتا جا رہا ہے کہ آپ اپنے دل سے ہی تنگ آئے ہوئے ہیں ورنہ یوں ہر آتی جاتی ۔۔۔ مطلب کہ سب کے لئے تو نہیں جاگتا ہو گا نا عشق
توسوچتے ہوں گے کہ

آیا ہوں تنگ اس دل وحشی مزاج سے
دے دوں اگر حسین کوئی دلربا ملے
سینچری تو نہیں شروع کی بس اس دل وحشی سے بہت تنگ ہیں

ایک جگہ پہ کبھی رکھا نہیں
ایک جگہ پہ کبھی ٹکہ نہیں
جیسا میں نے سوچا ویسے کبھی دکھا نہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
قسم سے بہت ترسا ہوں محبت کے لیے بچپن سے
ماں باپ کی محبت تو سب کو ملتی ہے۔۔۔ پھر کیوں ترسے؟
یا پھر پیدا ہی عاشق بننے کے لئے ہوئے تھےا
" بچپن سے " نے آگہی کے نئے دروازے کھول گئیے ہم پر۔۔۔ تجسس اور بڑھ گیا ہے۔
ذرا جلدی بتائیے تا کہ اگلا سوال کر سکیں۔
 

اے خان

محفلین
تو کیا اسی لئے انّے واہ محبتیں پیار اور عشق کئے جا رہے ہیں بنا دیکھے ، سوچے اور سمجھے۔
کبھی ایسا نہیں ہوتا کہ اتنا ہی دیکھ لیں کہ آخر سامنے والی میں کیا خوبی ہے۔ یا بس دل ہتھیلی پہ لئے پھرتے رہتے ہیں جو بھی سامنے آ گئی۔
حسن سے بڑی کوئی خوبی نہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بچپن سے؟ پہلا عشق کس عمر میں ہوا؟
ہمیں تو شک ہو رہا کہ کہیں نرس ہی تو نہیں نظر میں آ گئی تھی۔ اب بچپن میں تو وہی زیادہ قریب ہو گی نا۔
ہم ایویں تکے لگانے مین کاہے کو اپنی انرجی ویسٹ کریں۔ خود ہی بتا دیں گے اے خان۔ وعدہ کیا ہے انھوں نے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حسن سے بڑی کوئی خوبی نہیں
شادیوں پہ تو آنا جانا لگا رہتا ہو گا نا۔۔۔ اور دلہنیں ہی سب سے حسین لگ رہی ہوتیں اس وقت۔۔۔ تو کبھی۔۔۔ کہیں۔۔۔
کوئی نیا کٹا تو نہیں کھولا نا وہاں کہ ضد ہی پکڑ لی ہو کہ دوسری والی بارات واپس بھیجو۔میں ہوں نا۔
بس پوچھا ہی ہے۔ :)
 
Top