عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

زیک

مسافر
عشق اور “دوستی” کا فرق:
ہندسہ تو یاد نہیں لیکن واحد لڑکی تھی جن سے شادی کا ارادہ تھا

نہیں نہیں اللہ نہ کرے صحیح عشق تو صرف ایک تھا اور تا عمر رہے گا.
یہ تو دوستیاں وغیرہ تھیں جنہیں میں عشق کا نام دیا ہے جو ٹوٹتی بنتی ہیں جو کہ کئی لوگوں سے تھی
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا وقعی میں تعداد یاد نہیں یا بتانا نہیں چاہ رہے؟

وہ عشق جو صرف ایک ہی تھا۔۔۔ وہ ان ٹوٹنے بننے والی دوستوں کے شروع میں تھا یا آخر میں۔۔۔ یا درمیان میں کہیں۔

آپ ارادتاً عشق فرماتے ہیں؟

اگر اس میں بھی ناکامی ہوئی تو ہتھیار ڈالنے کا ارادہ ہے یا اگلے پڑاؤ کی طرف چلتے جائیں گے؟

اے خان پہلے ان کا جواب دے دیں پھر اگلے سوال کی طرف آتے ہیں۔
 

اے خان

محفلین
اب آپ نے ہمیں صحیح عشق اور غلط عشق کے چکر میں ڈال دیا۔
اگر دوستیاں تھیں تو صرف لڑکیوں سے ہی کیوں؟ پھر دوستی کا نام دینا چاہئیے نا۔
وہ عشق جو صرف ایک ہی تھا۔۔۔ وہ ان ٹوٹنے بننے والی دوستوں کے شروع میں تھا یا آخر میں۔۔۔ یا درمیان میں کہیں۔
گھما پھرا کر جواب نہیں چلے گا۔
آخر میں تھا لیکن اس کے بعد بھی کچھ دوستیاں بنی ویسے ہی دعا سلام کے لیے، وہ بہت اچھی اور ناصحانہ مزاج کی تھی. مجھے اب بھی بہت یاد آتی ہے اس کی
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آخر میں تھا لیکن اس کے بعد بھی کچھ دوستیاں بنی ویسے ہی دعا سلام کے لیے، وہ بہت اچھی اور ناصحانہ مزاج کی تھی. مجھے اب بھی بہت یاد آتی ہے اس کی
پتہ نہیں یہ آخر کس کو کہہ رہے ہیں آپ آخر۔
یاد آتی ہے تو یاد کیا کریں اسے۔ لیکن آپ تو اگے بھی ارادہ باندھے بیٹھے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ارادتا ایسا کہ کسی کو دیکھ کر دل کہے کہ اس سے عشق فرماوے تو فرما لیتا ہوں.

کبھی ایسا ہوا کہ کسی کو دیکھ کر دل نے دوستی یا عشق کا نہیں کہا؟
اب تو ہمیں لگ رہا کہ اے خان کے لئے ہی وہ گانا بنا تھا

جب بھی میں کوئی لڑکی دیکھوں میرا دل دیوانہ بولے

ان کے ارادے تو انھیں بہت دور تک لے کر جائیں گے۔
 
Top