عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

زیک

مسافر
اگر 100 تک پوری ہو گئی تھی تو دوبارہ ایک سے شروع کر لیتے،
کیا وقعی میں تعداد یاد نہیں یا بتانا نہیں چاہ رہے؟


مجھے یوں لگا کہ اے خان کہہ رہے ہیں کہ سو بہت کم ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چونکہ آپ کی نظر میں پیار ، محبت اور عشق سب ایک ہے تو ذرا بتائیے تو کہ تینوں صورتوں میں ایک جیسا حال ہوا آپ کا؟
اور آخر کیا بات ہے جو آپ کو اتنا ثابت قدم رکھے ہویے ہے اس راہ میں؟
ایک بات اور کبھی ایک ہی وقت میں دو وارداتیں بھی کی ہیں؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کبھی ایسا ہوا کہ کسی کو دیکھ کر دل نے دوستی یا عشق کا نہیں کہا؟

ہیں ہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔ کبھی بھی نہیں؟
پھر تو 100 ہم نے بہت کم نمبر بولا تھا۔
ایک صفر اور لگانا چاہئیے تھا۔

اوپر سے قسم بھی اٹھا رہے ہیں کہ نہیں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ دل نے منع کیا ہو۔
:rollingonthefloor::daydreaming::daydreaming:
 

علی وقار

محفلین
ہاں جی۔
دوسرا تذکرہ ان کے نماز کے لئے جانے سے پہلے والا تھا۔
اُس باب میں آپ نے جو فرمایا، مجھے اس کے درست ہونے میں کوئی کلام نہیں۔ میرے الٹے سیدھے مشوروں پر عمل کرنے والا اپنے کیے کا خود ذمہ دار ہو گا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اُس باب میں آپ نے جو فرمایا، مجھے اس کے درست ہونے میں کوئی کلام نہیں۔ میرے الٹے سیدھے مشوروں پر عمل کرنے والا اپنے کیے کا خود ذمہ دار ہو گا۔
اے خان تو کہیں رُک ہی نہیں رہے ہیں لگتا نہیں کہ کوئی مشورہ انھیں سمجھ آئے۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اتنا ترسایا گیا مجھ کو محبت سے کہ اب
اک محبت پہ قناعت نہیں کر سکتا میں
انجم سلیمی
تو کیا اسی لئے انّے واہ محبتیں پیار اور عشق کئے جا رہے ہیں بنا دیکھے ، سوچے اور سمجھے۔
کبھی ایسا نہیں ہوتا کہ اتنا ہی دیکھ لیں کہ آخر سامنے والی میں کیا خوبی ہے۔ یا بس دل ہتھیلی پہ لئے پھرتے رہتے ہیں جو بھی سامنے آ گئی۔
 
Top