عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

اے خان

محفلین
اسکول جاتی تھی۔۔۔ ایک ہی راستہ تھا اپ دونوں کے سکول کا؟
کسی دن ہمت کر کے ایک نسوار کی ڈبیہ ہی دے دی ہوتی شیشے والی۔ کیا پتہ مان جاتی۔ اور ساری کہانی ایک ہی عشق تک محدود رہتی۔
نہیں؟؟؟
نسوار سے یاد آیا ایک محبوبہ تھی سگریٹ پیا کرتی تھی
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگر اسے آپ عشق کہتے ہیں تو امریکہ سے دور رہیں۔ یہاں کسی راہ چلتی خاتون نے ہاتھ ہلا دیا تو آپ کو عشق ہی ہو جائے گا
انھیں تو ہیلو ہائے کرنے سے بھی ہو جاتا ہے۔ سوچیں اگر کوئی رانگ کال آ جائے ۔۔۔ وہ ہیلو بولے۔۔۔ اور ان کی گنتی میں بیٹھے بٹھائے ایک محبوبہ کا اضافہ۔
 

زیک

مسافر
انھیں تو ہیلو ہائے کرنے سے بھی ہو جاتا ہے۔ سوچیں اگر کوئی رانگ کال آ جائے ۔۔۔ وہ ہیلو بولے۔۔۔ اور ان کی گنتی میں بیٹھے بٹھائے ایک محبوبہ کا اضافہ۔
صوبہ سرحد میں gender segregation بہت زیادہ ہے لہذا ایسا ہی ہوتا ہو گا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ تو آپ نے بتا دیا کہ حسن سے بڑی خوبی کوئی نہیں۔
لیکن کیسے اندازہ ہوتا تھا آپ کو کہ آپ کا کام تمام ہو چکا ہے؟
اور یہ کہ دوسرے فریق کو بتانا پڑتا تھا یا اس کے گرد چکر پہ چکر لگاتے تھے ، تب جا کر اسے اندازہ ہو جاتا خود ہی۔
کبھی کسی نے انکار بھی کیا ؟ اور غصہ کیا ہو؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک سوال اور

آپ کے گھر والوں کو اندازہ ہو جاتا تھا کہ "منڈا بگڑا جائے"
انھوں نے سمجھانے کی سدھارنے کی کوشش کی ہو؟
آخر معلوم پڑنے پر ان کا کیا ری ایکشن ہوتا تھا؟
کبھی ابا جان نے کہا ہو کہ بیٹا ابھی تمہاری عمر پڑھنے کی ہے، کتابوں میں دل لگاؤ۔
آخر کیا کہہ کر ڈانٹا کرتے تھے
 
Top