عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آج تو اے خان غائب ہی پھر رہے ہیں۔۔۔ کوئی بات دل پہ نہ لے لی ہو۔
اللہ جی ہمیں معاف کرنا اگر ہماری وجہ سے ان کا دل رنجیدہ ہوا ہو کیونکہ تجسس کو ہوا تو ان سب نے مل کر دی تھی اور ہم نے با ضابطہ اجازت لی تھی زخم کریدنے کی۔
 
علی وقار

محفلین

دہی لینے گئے ہوں گے۔
 
اے خان

محفلین
آج تو اے خان غائب ہی پھر رہے ہیں۔۔۔ کوئی بات دل پہ نہ لے لی ہو۔
اللہ جی ہمیں معاف کرنا اگر ہماری وجہ سے ان کا دل رنجیدہ ہوا ہو کیونکہ تجسس کو ہوا تو ان سب نے مل کر دی تھی اور ہم نے با ضابطہ اجازت لی تھی زخم کریدنے کی۔
ایسی کوئی بات نہیں بطخ کے بچوں کی دیکھ بھال کررہا تھا. ایک انڈے سے بچہ نہیں نکل رہا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایسی کوئی بات نہیں بطخ کے بچوں کی دیکھ بھال کررہا تھا. ایک انڈے سے بچہ نہیں نکل رہا
توبہ ہے۔۔۔ نکل آئے گا۔ آخر آپ نے خالی خول کا کرنا بھی کیا ہے۔ اس کا کیلشیم اب کسی کام نہیں آنے والا۔
صبر کریں ابھی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جس طرح کا عشق آنجناب فرماتے ہیں، اس نسبت سے آپ جناب کے قول سے کس کو مفر ہے!
کل سے ان سے بصد اصرار ہم استفسار کر رہے ہیں کہ آخری ہندسہ بتا بھی دیں۔۔
اندازہ کریں کہ ابھی تک موصوف کی گنتی ختم نہیں ہوئی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اوہو۔۔۔ کیا خوب بات کی کہ گھر پہ تو بھنک بھی نہیں لگنے دیتے۔
اپنے ابا کا تو پتہ ہے کہ جان سے مار دیں ۔ تو سوچیں ذرا اگر مخالف پارٹی کے باپ بھائی کو پتہ چلے تو انھوں نے جان سے نہیں مارنا۔۔ ویسے ہی اتنی پٹائی کرنی ہے کہ نانی یاد آ جانی آپ کو۔ ماریں گے دس اور گنیں گے ایک۔
ویسے حیرانی کی بات ہے نا کہ یہ بھنک نہ پڑنے والا ہنر آپ نے سیکھا کہاں سے؟؟
سچی سچی بتائیے گا اردو محفل کی قسم کھا نا پڑے تو بھی کوئی مضائقہ نہیں لیکن بتائیے گا سچ۔

میں بہت ہی محتاط ہوں اس معاملے میں کبھی نوبت نہیں آئی :p
کچھ سوالوں کے جواب آپ نہیں دے رہے۔ یہ کوئی معاشرت علوم کا پرچہ تو نہیں کہ پانچ میں سے تین کے جواب لازمی دینے ہیں۔ باقی چھوڑنے ہیں۔
 
Top