عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

گُلِ یاسمیں نے 'متفرقات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 29, 2021

  1. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,813
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نکل سکی نہ دلی سدھر میری تحریر دی۔
    اکھ تے سی نظر پر نہیں سی اوہدی تصویر دی۔

    کیوں گلہ کریئے پئے ایویں بے قصورے حسن دا،
    عشقَ نے دتی سزا دل نوں میری تقصیر دی۔

    وہیندے اوہ کی میرے میخانے دی رونق زاہدو،
    جام دی تلخی اے پئی رنداں دے سینے چیردی۔

    نظر ترچھی تے ای نہ پئے وٹّ پاؤ آبرو،
    سمت تے سدھی ذرا کر لؤ کمانوں تیر دی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  2. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,815
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    خالی خول کا وزن کیا ہونا جس کے نیچے بچے دب جانے۔
     
  3. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,815
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    سریلی آواز اور سرمئی انکھیں تو ہماری انار کلی کی بھی ہیں۔
    اچھے ہو جانا تو آپ اس طرح سے لکھتے ہیں جیسے توبہ کر لی ہو۔

    اب اسے واقعہ کو تو سیدھے سیدھے ٹھرک ہی بولیں نا۔ عشق تو ہر گز نہیں کہہ سکتے۔
    صبح سے شام تک باتیں ہوتی تھیں ، اس پر بھی کہتے ہیں کہ گھر والوں کو ایک بھی معاملے کی خبر نہ ہوئی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    گھر والوں کو کیسے خبر ہوگی
     
  5. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,813
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    عشق کانٹوں کا تاج ہوتا ہیں ❣ ❣ عسق تو لا علاج ہوتا ہے ❣ ❣ عشق کے اپنے اصول ہوتے ہیں ❣ ❣ عشق کا اپنا رواج ہوتا ہے ❣ ❣ عشق روح کا اناج ہوتا ہے ❣ ❣ عشق تو دلوں پر راج کرتا ہے ❣ ❣ عشق میں کوئی حد نہیں ہوتی ❣ ❣ عشق تو لا محدود ہوتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ہاں وہ تو ہے پر وہ انسانوں کی طرح باتیں تو نہیں کرتی
     
  7. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    توبہ ہے ٹھرک لفظ میں اچھی والی فیلنگ نہیں آتی
     
  8. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    پتہ نہیں لیکن لوگ ایسا کہتے ہیں کہ دب کر مر جاتے سو نظر رکھ رہے ہیں
     
  9. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,815
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    تو گھر والے کہاں ہوتے تھے؟
     
  10. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,815
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    عشق بھی تو نہیں کہا جا سکتا نا
     
  11. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,815
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    اسے تھوڑا سا ہٹا کر رکھ دیں تا کہ دوسر والے محفوظ رہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,815
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    جو سوال کئے ہیں ان کا جواب دیں تو آگے بات بڑھے نا
     
  13. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    گھر میں
     
  14. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    وہ تو آہستہ آہستہ دے رہا ہوں
     
  15. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,815
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    کس کی شادی؟
    تو کیا اس کے بعد یہ سب ختم؟
     
  16. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    یہ عشق پھر کیا بلا ہے
     
  17. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,815
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    اور آپ ؟
    گھر میں بندہ پورا دن باتیں کرتا ہو تو کیا اس کے باوجود گھر والوں کو پتہ نہ چلا ہو؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,813
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سب سے پہلے تو یہ طے کریں یہ قسم کون سی ہے
    شاعری ، گلوکاری ، اور اداکاری کی طرح عشق کرنا بھی فنون لطیفہ میں سے ہے – دنیا میں تین قسم کے عاشق ہیں – ایک وہ جو خود کو عاشق کہتے ہیں –دوسرے وہ جنھیں لوگ عاشق کہتے ہیں – اور تیسرے وہ جو عاشق ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  19. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    میری شادی
    ظاہر ہے پھر شادی کے بعد یہ زیب نہیں دیتا
     
  20. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,815
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    یہ تو آپ بتائیں نا
     

اس صفحے کی تشہیر