یہ نئی لڑی کا خیال کیوں آیا بھئی ؟ اتنی سینیئر لڑی تو ہے یہ ۔
ہم پہلے ہی آپکو یاد کر رہے تھے کیا حال ہے گھر کا کام مکملُ ہوا یا مزدوروں نے ابھی تک تنگ کیا ہے۔۔۔۔
و سے تو جواب نہیں بن پایا۔۔۔۔۔۔ ویسے عاطف بھیا نئی لڑی سے مراد نئے سرے سے حروف تہجی کا آغاز ہے۔
آپی ابھی تو کافی کام رہتا ہے۔بس لینٹر کھلا ہے۔۔۔۔عید تک تو یہ مستری مزدور ،مجھ سے ہی روزے کے ساتھ لنچ بنوانے والے ہیں۔
 
نیند آرہی ہے ابھی تو۔۔۔۔۔۔۔۔اب ان شاء اللہ کل ملاقات ہوگی۔
صبح سہری میں میری آنکھ بہت مشکل کھلتی ہے اگر نیند پوری نہ ہوتو۔۔۔۔۔۔بچے تو سوتے ہی نہیں۔ساری رات ہی جاگتے رہتے ہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
گرچہ نیند بہت آرہی ہے پر آپکی چائے اور چاہ دونوں سے انکار ممکن نہیں پی کے سونے کی تیاری ورنہ سحری بغیر روزہ آ ج ہمارا بغیر سحری روزہ تھا !!!!!!!
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی آپا بھی حاضر ہو جائیں گی تب تک تو۔
سیما علی آپا بھی حاضر ہو جائیں گی تب تک تو۔
ژالہ باری اب تک ہے کچھ علاقوں پاکستان کے بارش بھی بہت ہوئی ہے !!!!!!!
 
Top