ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    اب ہم کیا بتائیں کہ کیوں لڑے تھے، ہو گئی ہو گی کوئی ان بن
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 16, 2021
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ تو پھر راجو نے ہی کوئی گڑ بڑ کی ہو گی !!!!!!
     
  3. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ہم موجود نہیں تھے اس وقت، حیرانی تو کمبل کو روم سے باہر گرا دیکھ کر ہوئی تھی۔ اب ہنسی خوشی ساتھ ساتھ ہیں۔:ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    وجی بھیا کو بتا آپ نے راجو کے بارے میں
     
  5. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,688
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    نہیں، بلکہ پاؤں میں رنگین چوڑیاں ڈال دی جائیں ۔ کبوتروں میں تو ایسا ہی کیا جاتا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مجھے تو اتنی فرصت نہیں کہ ڈار کی ڈار کو چوڑیاں پہناؤں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    لیکن جو کام ضروری ہو اس کے لئے وقت تو نکالنا پڑتا ہے نا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    گل یاسمیں کی بات ہے تو درست لیکن یہ کام کی نوعیت پر منحصر ہے کہ وقت نکالا جائے یا نہ نکالا جائے۔
     
    • متفق متفق × 2
  9. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    گمشدہ سی ہو گئی ہے آج کل ہماری یاداشت۔۔۔ لیکن گمان ہے کہ انھیں معلوم ہے ہمارے راجو اور انار کلی کے بارے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    کمال ہو گیا نا کہ آپ نے بھی گ سے لکھا اور ہم نے بھی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    قاضی کو شکایت نہ کر دیجیے گا اسی بات پر۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    فساد ڈالنے سے پرہیز ہے ہمیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    غلط تو نہیں کہہ رہیں آپ؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    عالی جناب ہم نے بالکل درست کہا ہے۔۔۔۔ کبھی کسی سے لڑائی جھگڑا سنا ہمارا؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,688
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ظن و تخمین پر فیصلے نہ کریں اہم معاملات میں ۔ پہلے تحقیق کریں ۔ اس طرح امن رہے گا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    طوطے سے فال نکلوانی پڑے گی یہ جاننے کے لیے کہ کبھی آپ کس کسی لڑائی جھگڑا ہوا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. عمار نقوی

    عمار نقوی محفلین

    مراسلے:
    553
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bookworm
    ضرور نکلوائیے فال تاکہ یہ قضیہ جلدی فیصل ہو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. حسرت جاوید

    حسرت جاوید محفلین

    مراسلے:
    703
    صرف زندہ رہنے کو زندگی نہیں کہتے
    کچھ غمِ محبت ہو، کچھ غمِ جہاں یارو

    حمایت علی شاعر
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    شش و پنج میں ڈال دیا آپ سب نے مل ملا کر کہ ہم خود کو بھی جھگڑا لو سمجھنے لگے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,742
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    سنگین جرائم ہی ہمارے کھاتے میں آنے والے اس طرح :smile-big:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر