مبارکباد محب بھیا کو دیں مبارکباد!!!!

جاسمن

لائبریرین
ماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارک ہو محب!
اللہ پاک قسمت والا کرے۔ نیک ہو۔ لمبی عمر والا ہو۔ اللہ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آپ کے گھرانے کو شاد و آباد رکھے۔ آمین!
 
نبیل

تکنیکی معاون
بہت مبارک ہو محب تمہیں۔
اللہ تعالی تمہارے بیٹے کو تمہاری آنکھوں کی تھنڈک بنائیں، اور اسے دین اور دنیا میں بہترین بنائیں، آمین۔
 
محب علوی

لائبریرین
ماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارک ہو محب!
اللہ پاک قسمت والا کرے۔ نیک ہو۔ لمبی عمر والا ہو۔ اللہ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آپ کے گھرانے کو شاد و آباد رکھے۔ آمین!

خیر مبارک جاسمن اور دعاؤں کے لیے ممنون ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top