دلچسپ سوال

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاتھی کے قریب جائیں وہ سب سمجھا دے گا
وہ تو اپنی سونڈ میں لپیٹ کے پٹخ نہ ڈالے گا ہمیں؟
پھر ہاتھی کے لئے دندان ساز کی بجائے اپنا علاج کروانا نہ پڑ جائے کہیں۔
واقعی مفت کے مشورے ایسی ہی ہوتے ہوں گے جیسے ہمیں مل رہے اس وقت۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگربارہ سنگھے کا ایک سینگ ٹوٹ جائے تو کیا پھر بھی اسے بارہ سنگھا ہی کہا جائے گا یا نام بدل کر گیارہ سنگھا ہو جائے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
رسک تو پنجوں کا آپ کے لئے ہے کیونکہ بلی پکڑیں گے تو آپ نا ۔ البتہ گھنٹی ہم باندھ دیں گے۔ کون سی گرہ لگانی ہے؟
اسکوائر گرہ؟ کروشیہ والی پریمی گرہ؟ڈبل گرہ؟ یا پھر پھانسی والی گرہ؟
لیکن وہ گرہ جو شاعر لوگ لگاتے ہیں۔۔۔ وہ مت کہئیے گا کیونکہ ہم ناواقف ہیں اس سے۔
 
امین شارق

محفلین

نہیں نہیں کوئی ایسی گرہ لگاؤ ک بلی بے ہوش ہوجائے
 
Top