شہر کا نام تو بتائیں

شمشاد

لائبریرین
ضیورخ، سوئٹزرلینڈ

آپ نے ص سے لکھا جبکہ یہ زیورچ بھی لکھا جا سکتا ہے۔
Zürich
16px-Flag_of_Switzerland.svg.png
Switzerland
انگریزی کے حرف زیڈ کی آواز زیادہ تر "ز" سے ہی نکلتی ہے۔
 
زیک

ایکاروس
یہ تو جرمن عرب امارات میں ہو گا۔ :)

آپ نے ص سے لکھا جبکہ یہ زیورچ بھی لکھا جا سکتا ہے۔
Zürich
16px-Flag_of_Switzerland.svg.png
Switzerland
انگریزی کے حرف زیڈ کی آواز زیادہ تر "ز" سے ہی نکلتی ہے۔
مذاق میں لکھا تھا کہ ض اردو میں فارن ساؤنڈ ہے۔ ویسے اردو میں زیورخ لکھتے ہیں جو نہ اس کا جرمن تلفظ ہے اور نہ انگریزی بلکہ بین بین ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top