شمشاد

لائبریرین
آج کے کوئٹہ اور پشاور کے میچ نے بہت ٹینشن دی ہے۔ لمحہ بہ لمحہ صورتحال بدلتی رہی ہے۔
 
میچ نمبر 9/34
کراچی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔
دونوں ٹیمز ان چینج ہیں۔

بابر پر پچھلے میچ کی اننگ کو لے کر کافی بحث ہوئی تھی آج کہیں وہ فائر ورکس کے چکر میں جلد ہی وکٹ نہ دے دیں۔۔
 
اگر قسمت آپکے ساتھ ہو 140 کلومیٹر کی رفتار کی گیند بھی بیلز نہیں گرا سکتی۔
زین الدین زیڈان کے بعد اب مجھے اس پیر کو ڈھونڈنا ہے جس سے رجو نے تعویذ کروائے ہیں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرے خیال میں پاور پلے میں سب سے زیادہ اسکور آج ملتان کا ہی ہو گا۔ 72 اسکور۔
 
آخری تدوین:
Top