شمشاد

لائبریرین
پاکستان سوپر لیگ کا 10واں میچ اسلام آباد اور پشاور زلمی کے درمیان شروع ہونے والا ہے۔
پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر اسلام آباد کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

اسلام آباد نے دو میچ کھیلے ہیں اور دونوں جیتے ہیں جبکہ پشاور نے بھی دو میچ کھلیے ہیں اور دونوں جیتے ہیں۔
 
Top