شمشاد

لائبریرین
سر جی میرا بس چلے تو میں کل کا بھیجتا، اس کو آج سسرال بھیج دوں، مگر یہ عین وقت پر کچھ نہ کچھ گڑبڑ کر دیتی ہے۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
سیانے کہتے ہیں ایک وقت میں ایک ہی کام کرنا چاہیے۔ تو یاتو یہ پڑھنا چاہیے تھا یا پھر چائے بنانی چاہیے تھی۔ جب ایک ہی وقت میں کئی ایک کام کرو گی تو یہی ہو گا ناں۔
چڑی وچاری کی کرے، ٹھنڈا پانی پی مرے۔۔۔۔۔
ٹائم کم اور مقابلے سخت ہوں تو یہی سب کرنا پڑتا۔۔۔۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
السی کی پنیاں تو فرحت نے بنائی تھیں، تم نے بھی بنا لی ہیں کیا؟ اتنی خانہ داری والی تم لگتی تو نہیں ہو۔
انڈر ایسٹیمیٹ نہ کریں چاچو۔۔۔ میں نے ۲۰۱۷ میں بنائی تھیں ویسے، اس بار میں نے نہیں بنائی تحفہ آیا ہے، میں پنجیری بنانے کا سوچ رہی ہوں۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
سر جی قصور اس کا اپنا ہے۔ ایک تو یہ کہ ایک ہی وقت میں دو دو کام کر رہی تھی، دوسرا یہ کہ صرف اپنے لیے چائے بنا رہی تھی۔
اللہ معافی۔۔۔۔ یہاں ہمارے گھر میں یہ ممکن نہیں کہ صرف خود کے لئیے چائے بنائی جائے۔۔۔۔ ادھر چائے کا برتن رکھو فرمائشوں کی قطار لگ جاتی۔۔۔۔:cautious:
وہ نہیں سنا آپ نے گھڑے نو ہتھ لایا،سارا پنڈ تہایا...
 

ماہی احمد

لائبریرین

ماہی احمد

لائبریرین
دو تو کی بیشک تین نوکریاں کر لیں، لیکن کنفیوشش نے کہا تھا کہ ایک وقت میں ایک ہی کام کرنا چاہیے ورنہ یہی ہو گا کہ چائے اُبل جائے گی۔
گویا ایک وقت میں ایک کام کرتے تو چائے نہ ابلتی۔۔۔۔ یوں تو ایک وقت میں دو کام کرنا اچھا ہوا کہ کم از کم چائے تو ابلی ورنہ پڑی رہتی۔۔۔۔۔
 
Top