Q3IKsUR_d.jpg

بھیا کشمیری چائے
آپ کو تو صرف شمشاد بھیا نظر آتے ہیں.
 

شمشاد

لائبریرین
شکر ہے کہ آپ "صبح بخیر" کی لڑی سے تو نکلے۔

سیاست میں ضرور حصہ لیا کریں، گو کہ ہمارے ملک کی سیاست صحیح معنوںمیں سیاہ ست ہے۔ لیکن پھر بھی حالات کا علم تو ہونا چاہیے۔
 

سیما علی

لائبریرین
شکر ہے کہ آپ "صبح بخیر" کی لڑی سے تو نکلے۔

سیاست میں ضرور حصہ لیا کریں، گو کہ ہمارے ملک کی سیاست صحیح معنوںمیں سیاہ ست ہے۔ لیکن پھر بھی حالات کا علم تو ہونا چاہیے۔
درست سیاہ ست ہے اب مولانا کو ہی دیکھ لیجیے کہتے اپنے موقف سے ہٹوں تو گناہِ کبیرہ ہے جہاد کر رہے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
مولانا کی تو آپ بات رہنے ہی دیں، وہ اسلام کے لیے جہاد کرتے نہیں، البتہ اسلام آباد کے لیے جہاد کر رہے ہیں۔
 

تبسم

محفلین
تھوڑی سی طبیعت خراب ہے ناں، زیادہ سی تو ٹھیک ہے ناں۔ تو تھوڑی سے کو زیادہ سی کے قریب رکھ دو، اسے دیکھ کر وہ بھی ٹھیک ہو جائے گی۔
اچھا جی جہاں گئی تھی وہاں پانی کو لے کر احتیاط نہیں کری ایک ہی دن کی بات ہے نا بول کر جس کا خامیزا تو بھوگتنا تو پڑے گا
 
Top