اگر آپ کی سہیلی کو ہم بھی وِش کردیں تو کوئی اعتراض تو نہیں؟
سالگرہ مبارک ہو حجاب۔۔۔۔۔۔!
باقی لوازمات تو سارہ ہی نے پیش کردیے ہیں۔![]()
سارہ تم نے تو تھریڈ سجا ہی دیا بلکل رئیل سالگرہ کی طرح ۔۔۔ بہت اچھا لگا مجھےبہت بہت شکریہ کہ تم نے یاد رکھا ۔۔۔ گلاب کے پھول بہت اچھے لگ رہے ہیں اور کیک دیکھ کر کھانے کا دل چاہ رہا ہے
کیک کے سائیڈ پر جو کریم ہے ناں وہ تو یمیییییی ۔۔۔۔
۔