پاکستان کے سٹینڈ ان کپتان محمد رضوان کا ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

پاکستان:
شان مسعود، عابد علی، اظہر علی، فواد عالم، حارث سہیل، محمد رضوان، فہیم اشرف، یاسر شاہ، محمد عباس، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ

نیوزیلینڈ:
ٹام لیتھم، ٹام بلینڈل، کین ولیمسن، راش ٹیلر، ہنری نیکلس، واٹلنگ، سینٹنر، جیمیسن، ٹم ساؤتھی، نیل ویگنر، ٹرینٹ بولٹ


کافی گرین شرین قسم کی پچ ہے۔ پہلے سیشن سے 3-4 وکٹس تو آنی ہی چاہیے ورنہ یہاں 200 بھی شاہینوں کے لئے مشکل ہو جائے گا چیس کرنا چوتھی اننگ میں۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
گیند بازوں کی کوئی پیش نہیں جا رہی۔ سب کو ہی مار پڑ رہی ہے۔
کیوی 197 پر تین ہی آؤٹ ہیں۔

ولیمسن 84 پر پہنچ گیا ہے۔
 
Top