اکمل زیدی

محفلین
ارے میاں کراچی میں رہتے ہوئےاچھے بھلے بندے کے senses کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں اور humor بھی پہنچتے پہنچتے rumor بن جاتا ہے۔ :)
بس اس کیفیت سے باہر نکلیں اور ہماری ایک دعوتی لڑی پر حامی بھرنے کی تیاری کریں اسے rumor کے کھاتے میں مت ڈالیے گا۔۔۔:cool:
 
محمداحمد

لائبریرین
بس اس کیفیت سے باہر نکلیں اور ہماری ایک دعوتی لڑی پر حامی بھرنے کی تیاری کریں اسے rumor کے کھاتے میں مت ڈالیے گا۔۔۔:cool:

ہماری طرف سے ہاں ہی سمجھیے۔ بس ہماری حاضری کا تناسب پچھلی حاضریوں کی طرح ہونے کا امکان ہے۔ :)
 
سید عمران

محفلین
ہماری ایک دعوتی لڑی پر حامی بھرنے کی تیاری کریں اسے rumor کے کھاتے میں مت ڈالیے گا۔۔۔:cool:
ہماری طرف سے ہاں ہی سمجھیے۔ بس ہماری حاضری کا تناسب پچھلی حاضریوں کی طرح ہونے کا امکان ہے۔ :)
اس معاملہ میں دونوں ایک جیسے ہیں!!!
 
سید عمران

محفلین
واہ پھر اسکی دعوت کہاں ہے بھیا؟؟؟؟؟؟
دعوت میں کہاں پھنسا رہی ہیں بجو۔۔۔آپ کو پتہ نہیں یہاں بڑےےےے بڑے موجود ہیں وہ ہم آپس میں طے کر۔لینگے۔۔:battingeyelashes:
دیکھا دعوت سے بچنے کے لیے کیسے کنی کترا رہے ہیں اکمل بھائی!!!
 
محمداحمد

لائبریرین
کل سے کراچی میں بھی ہوا کچھ ٹھنڈی ہو گئی ہے ۔ اور اسے ہم موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز سمجھ رہے ہیں۔ :)

ہمیں لگ رہا ہے کہ سردیوں میں کھانے پینے کی چیزیں زیادہ مزیدار لگتی ہیں! :) نہ جانے ایسا ہے یا یہ ہمارا اپنا خیال ہے۔ :)
 
سیما علی

اللّہ اللّہ کرکے کچھ کوئٹہ کی ہواؤں کو کراچی کا بھی خیال آگیا :):)
 
جاسمن

لائبریرین
اللہ تعالیٰ ناصر کاظمی اور رانی (ناصرہ) کی مغفرت فرمائے۔ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین!
 
Top