چائے کے رسیا متوجہ ہوں :)

آپ کتنی چائے پیتے ہیں؟

  • بہت زیادہ

    Votes: 6 15.8%
  • بہت

    Votes: 16 42.1%
  • بس پی لی

    Votes: 13 34.2%
  • شاذ و نادر

    Votes: 3 7.9%
  • کبھی نہیں پی

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    38

ماہی احمد

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
ہمیں اعتراف ہے کہ چائے کے "رسیاز "کو براہِ راست متوجہ کرنا ہماری تاریخی غلطی ہے۔ :)

بقول فراز:
میں نے ستمگروں کو پکارا ہے خود فرازؔ
ورنہ دھیان اُن کا کہاں تھا مری طرف

اس سے پچھلا شعر سنا کر ہم ستمگروں کو مزید ستمگر بنانے کا خطرہ مول نہیں لے سکتے۔ :p:D
 
بقول احمد فراز :

میں چپ رہا تو سارا جہاں تھا مری طرف
حق بات کی تو کون کہاں تھا مری طرف
میں نے ستمگروں کو پکارا ہے خود فرازؔ
ورنہ دھیان اُن کا کہاں تھا مری طرف

ہن دسو!!! :smug:
 
محمداحمد

لائبریرین
محفل والے: وڈیو دیکھیں
ماہی: وڈیو پلے کرتی ہے
امی: چائے بناؤ
ماہی: (وڈیو سننے کے ساتھ ساتھ چائے بناتی ہے)

لگتا ہے کہ نصابی کتاب میں سرسید احمد خان کا لکھا ڈرامہ پڑھ رہے ہیں۔ :)

چائے بنانے کے ساتھ یہ ویڈیو کیسی لگی؟ :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
میں ان ڈاکٹر صاحب جیسا فہم نہیں رکھتی۔۔۔
لیکن مجھے ایسے لگا انہوں نے بہت سی باتوں کو گڈ مڈ کر دیا۔۔۔۔ یوں کیسے اتنے شدید نشے اور ایڈیکشن کو چائے سے ملا دیا جس میں کیفین کی کوانٹٹی اتنی ذرا سی ہوتی۔۔۔ مطلب میں مانتی ہوں کہ بہت سے لوگ حدود بھی کراس کر جاتے لیکن انہوں نے تو سب کو ایک لائن میں کھڑا کر دیا۔۔۔۔ ایڈیکشن ہر چیز کی بری۔۔۔ میں اپنی بات کروں تو میں ایڈکٹ نہیں ہوں چائے کی۔۔۔
اور اگر چائے ایک نشہ ہے تو لسی اس سے بڑا نشہ ہے۔۔۔ کیونکہ وہ لسی ہے۔۔۔:rollingonthefloor:
اور اگر چائے چھوڑ کر بھی اداس ہی رہنا ہے تو میں چائے کے ساتھ اداس رہنے کو ترجیح دوں گی :daydreaming:
 
ویسے ذمے داری کے ساتھ بات کرنا بھی ایک آرٹ ہے۔۔۔ اور ہر شخص چاہے ڈاکٹر ہے پروفیسر یا موٹیویشنل سپیکر یا کاؤنسلر، آرٹسٹ نہیں ہوتا۔۔۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
لگتا ہے کہ نصابی کتاب میں سرسید احمد خان کا لکھا ڈرامہ پڑھ رہے ہیں۔ :)

چائے بنانے کے ساتھ یہ ویڈیو کیسی لگی؟ :)
بالکل بھی نہیں پڑھ رہی ڈرامہ۔۔۔ صرف نصابی کتب فلحال!
چائے بنانے کے ساتھ اس وڈیو کو دیکھنا ایسا تھا جیسے کوئی کسی کام سے منع کر ریا ہو اور آپ جان بوجھ کر اس کے سامنے وہی کام کریں۔۔۔ مزےدار!!!
 
محمداحمد

لائبریرین
میں ان ڈاکٹر صاحب جیسا فہم نہیں رکھتی۔۔۔
لیکن مجھے ایسے لگا انہوں نے بہت سی باتوں کو گڈ مڈ کر دیا۔۔۔۔ یوں کیسے اتنے شدید نشے اور ایڈیکشن کو چائے سے ملا دیا جس میں کیفین کی کوانٹٹی اتنی ذرا سی ہوتی۔۔۔ مطلب میں مانتی ہوں کہ بہت سے لوگ حدود بھی کراس کر جاتے لیکن انہوں نے تو سب کو ایک لائن میں کھڑا کر دیا۔۔۔۔ ایڈیکشن ہر چیز کی بری۔۔۔ میں اپنی بات کروں تو میں ایڈکٹ نہیں ہوں چائے کی۔۔۔
اور اگر چائے ایک نشہ ہے تو لسی اس سے بڑا نشہ ہے۔۔۔ کیونکہ وہ لسی ہے۔۔۔:rollingonthefloor:
اور اگر چائے چھوڑ کر بھی اداس ہی رہنا ہے تو میں چائے کے ساتھ اداس رہنے کو ترجیح دوں گی :daydreaming:

مرغی اپنی جان سے گئی (یعنی ڈاکٹر صاحب اپنی چائے سے گئے) اور کھانے والوں کو مزہ نہ آیا۔ :)
 
Top