نام نہادپاکستانی سیاستدان نے 13سال سےپارٹی آئین نہیں پڑھا

زین

لائبریرین
یہاں مکمل ویڈیو دیکھی جاسکتی ہے
ویڈیو میں (چھٹے منٹ اور 21ویں منٹ) انہوں‌نے یہ بات دو بار کہی ہے
 

زینب

محفلین
تو پھر کیا ہوا جو نہیں پڑھا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران کے اصول ٹھیک ہیں وہ یہ نہیں چدیکھتا کہ سمانے والا کیا ہے کس پوسٹ پر ہے کتنی طاقت میں ہے وہ سچی بات آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے کہتا ہے ۔۔۔۔اب کوئی سیاسی دشمنی نکالنے کے لیے ایسی باتیں‌پکڑ لے تو اسے سیاسی دشمنی کے علاوہ کچھ نہیں‌کہا جاسکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

راشد احمد

محفلین
عمران خان کی خوبی یہ ہے کہ وہ باقی سیاہ ستدانوں کی طرح منافق نہیں ہے۔ عمران خان نے سچ بولا اچھی بات ہے اگر وہ چاہتا تو جھوٹ بول سکتا تھا لیکن سچ بول کر اپنی شہرت خراب کرلی
 

زینب

محفلین
ایسی بے معنی چھوٹی چھوٹی باتوں‌سے اچھے لوگون‌کی شہرت خراب نہیں ہوا کرتی ہی از دا بیسٹ
 

محمداحمد

لائبریرین
عمران خان کو ہمارے روایتی سیاست دانوں والی چالاکیاں نہیں آتی اس لئے وہ ہر بات لگی لپٹی کے بغیر بول دیتا ہے۔

بقول احمد فراز :

میں چپ رہا تو سارا جہاں تھا مری طرف
حق بات کی تو کون کہاں تھا مری طرف
میں نے ستمگروں کو پکارا ہے خود فرازؔ
ورنہ دھیان اُن کا کہاں تھا مری طرف
 

arifkarim

معطل
الطاف بھائی شاید پارٹی قانون روز پڑھتے ہیں کیونکہ انکو یاد ہی نہیں رہتا!
جبکہ عمران خان ک ابھی تک یاد ہے!
 
Top