مبارکباد سیما آپی پانچ ہزاری

سیما علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو آپ کو ۔ لگتا ہے کہ اب کوئی شمشاد بھائی کے مراسلوں کے مقابل آگیا ہے ۔:)
ظفری میاں!
جیتے رہیے،بہت شکریہ اُنکی نذر ایک شعر؀
سیلِ نورو نکہت میں کچھ نظر نہ آتا تھا۔۔
ساری بزم میں وہ تھا اورذرا ذرا ہم تھے
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
محترمہ آپ نے شاید غلطی سے نور وجدان صاحبہ کو اوپر والے مراسلہ میں غیر متفق کی ریٹنگ دے دی!!!
کچھ دن پہلے مجھ سے بھی غلطی سے ایک غلطی ہوئی!
اذکار کے تھریڈ میں محترمہ سیما علی کو منفی ریٹینگ ہو گئی
(ناقص املا)
اور مجھے بالکل نہیں پتہ چلا وہ تو کسی اللہ کی بندی کا بھلا ہو جس نے میرے مراسلے کو ریٹینگ دی تو آپ کے مراسلہ پہ نظر پڑی جس کو نامناسب ریٹینگ تھی مارے ندامت کے گھنٹوں خود پہ افسوس رہا!
میری اس نادانستہ ریٹینگ سے دل آزاری ہوئی آپ کی،
شرمندہ ہوں اور معافی چاہتی ہوں۔
 

لاریب مرزا

محفلین
یہ لڑی آج نظروں سے گزری. :)

سیما علی صاحبہ!! پانچ ہزار مراسلات کا سنگ میل مکمل کرنے پر دلی مبارکباد قبول فرمائیے. :)
 

سیما علی

لائبریرین
یہ لڑی آج نظروں سے گزری. :)

سیما علی صاحبہ!! پانچ ہزار مراسلات کا سنگ میل مکمل کرنے پر دلی مبارکباد قبول فرمائیے. :)
لاریب جی آپ سے آج تک محفل پہ پہلی ملاقات یاد ہے بہت بہت شکریہ ایسا لگتا ہے کل ہی آئے ہیں اور ابھی تک وہی اُڑھنا بچھونا اُردو محفل ہے ۔
بہت ساری دعائیں:in-love:
 

لاریب مرزا

محفلین
لاریب جی آپ سے آج تک محفل پہ پہلی ملاقات یاد ہے بہت بہت شکریہ ایسا لگتا ہے کل ہی آئے ہیں اور ابھی تک وہی اُڑھنا بچھونا اُردو محفل ہے ۔
بہت ساری دعائیں:in-love:
اردو محفل حقیقتاً ایک معیاری پلیٹ فارم ہے. ہمیں بھی جب کبھی رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے ہم اردو محفل کا رخ کرتے ہیں. :)
 
Top