آج کی دعا

سیما علی

لائبریرین
rj9tb0j_d.jpg
 

سیما علی

لائبریرین

اے مالکِ بر حق ۔اے ہمارے پرودگار۔اے ہمارے رب۔اے رحمنٰ و رحیم
ہم سب كو ہمیشہ اپنی حفظ و امان اور پناه میں ركھ اور ہماری دنیا و آخرت اچھی فرما۔اس صبح کے اُبھرتے سورج کو ہم سب کے گھروں میں نعمتون ، رحمتوں، برکتوں، کامیابیوں، خوشیوں کی نوید بنا دے.
آمین یا رب العا لمین
 

سیما علی

لائبریرین
اے حکمت والے اے کائنات کے رب
اے رب مہربان اللہ ہماری غلطیاں، نافرمانیاں معاف فرما، تو ہم سے راضی ہو جا، صحت و تندرستی کے ساتھ ہماری اولاد کو نیک،صالح اور خوش بخت بنا، انکو اپنے نیک مقاصد میں کامیاب فرماانکووسیع رزق حلال عطا فرما۔انکو آسانیان عطا فرما اور آسانیان تقسیم کرنے کا شرف عطا فرما۔


آمین یا رب العا لمین
 

سیما علی

لائبریرین
رب العزت الله پاک کائنات کا رب
ہمشیہ آپ کا نگہبان اور مددگار ہو .كائنات كى رحمتيں و بركتيں آپ پر اور آپکے خاندان پہ برستى رہيں اور آپ ہميشہ خوش وخرم رہيں، ہمشیہ آپ کو خوشیاں عطا فرماے دنیا كی ذلت اور آخرت كے
عذاب سے بچاے
امین یا رب العا لمین
 

سیما علی

لائبریرین
ہر مثبت خیال اس خاموش دعا کی مانند ہوتا ہے جو زندگی بدلنے کی طاقت رکھتا ہے.پروردگار عالم،
الله رب غفور الرحیم ہماری سوچ اور عمل کی حفاظت فرمائے،اپنی پناہ میں رکھےاورتمام غموں کو سکون میں بدل دے،
آمین یا رب العا لمین
 

سیما علی

لائبریرین
یا اللّہ یا پروردگار یا ہمارے آقا یا رحمٰن یا رحیم
رب سبحانہ وتعالٰی اے غفور الرحیم ہمارے گھرانوں پر اپنی خاص نگاہ کرم فرما اور مستحکم ایمان کے ساتھ اعمال صالحہ میں کثرت، رزق میں کشادگی، عمر میں فراغی، صحت میں عمدگی، نیک نامی میں بلندی، حسن اخلاق اور سیرت و کردار میں کمال عطا فرما ، تمام دلی نیک مرادین، حاجتین پوری فرما۔
آمین یا رب العا لمین
 

سیما علی

لائبریرین
"یا اللہ"
یا مسبب الاسباب خیر کے دروازے کھول دے اور پریشان یاں دور فرمادے اور اپنے درسے آ سان یاں پیدا فرما دے اور آ سانیا ں تقسیمِ کرنے کی توفیق بھی عطا فرمادے اور نا گہانی آ فات سے پناہ دے اور دین ودنیا کی بھلائیاں دے۔
آ مین یا رب العالمین
 

سیما علی

لائبریرین
اے الله رب غفور الرحیم پروردگار عالم ،
ہماری سوچ اور عمل کی حفاظت فرمائے ، اپنی پناہ میں رکھے . تمام غموں کو سکون میں بدل دے،ہمیں خوشیاں عطا فرمائے ،رب ہمشیہ آپ کا نگہبان اور مددگار ہو.رب كى رحمتيں و بركتيں ہم پر پہ برستى رہيں اور ہم ہميشہ خوش وخرم رہيں
‏پریشانیاں کچھ مکافات عمل کے تحت، کچھ بطور آزمائش، کچھ بطور تنبیہ، کچھ گناہوں کے کفاره اور کچھ آخرت کی تیاری کے لیے بطور یاد دہانی کے آتی ہیں۔
*اے پاک پروردگار!*
ھم کسی امتحان اور آزمائش کے قابل نہیں ہیں،
اے ﷲ تو معاف کرنے والا ھے، ہمارے گناہ اور کوتاہیاں معاف فرما، ہمیں ہر قسم کی بیماریوں سے محفوظ رکھ، ہماری جائز دعاؤں کو قبول منظور فرما اور سیدھے راستے پر چلنےکی توفیق عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔
نماز قائم کریں


امین
 

سیما علی

لائبریرین
اے آللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما.ہم پررحم وکرم فرما اور اپنی رحمت کے سائے میں رکھ.ہم کو دنیا اور آخرت کی کامیابی عطا فرما.ہر گناہ کو نیکی میں بدلُ دے اور اپنی رحمت سے معاف فرما۔
اے اللہ،اے رحمان و رحیم۔اے مالک ھماری زندگى کو غموں سے پاک کرکے ہمیشہ خوشیوں سے بهرپور, پرامن, پروقار, پرسکون زندگی عطا کر. ھماری خطاؤں کو معاف فرما۔ھمیں ایمان و یقین کی دولت عطا فرما۔ھمیں غم سےنجات اور خوشحال زندگی عطا فرما۔
آمین یا رب العا لمین
 

سیما علی

لائبریرین
اے ہمارے پروردگار، اے اللّہ،اے رحمنٰ ،اے رحیم
سکون محلوں اور جھونپڑیوں میں رہنے والوں سے بے نیاز ہوتا ہے, یہ ان لوگوں کے دل میں بستا ہے جو پروردگارِ عالم کے ذکر اور اس کی محبت کی عطا سے آباد ہوتے ہیں, نماز اور صبر سے ہر مصیبت سے نجات ملتی هے۔
الله پاک ہر مسلمان کو سلامت رکهے ہم سب کو ہر آفت اور موذی امراض سے محفوظ فرمائے ہمیں ضروریات زندگی کی تمام رحمتوں نعمتوں سے مالامال فرمائے -
آمین یا رب العالمین
 

سیما علی

لائبریرین
الله تعالی جب کسی بندے سے محبت کرتا ھے تو اس کو نرم مزاج بنا دیتا ھے، اس کی زبان پر اپنا ذکر اور دل پر اپنی فکر کے دروازے کھول دیتا ھے-
سبحان اللہ یا ہمارے پرودگار
دعا ھے رب کریم ہمارا کا شمار اپنے محبوب بندوں میں کرے اور ہمیں ھر پریشانی اور دکھ سے محفوظ رکھے-

آمین یا رب العالمین
 

سیما علی

لائبریرین
اے رحمٰن اے غفوراےرحیم
اے کریم اےالله تعالئ التجا ہے کہ ہمیشه همیں اپنى رحمتوں کے سائے میں رکه، ظاہری، باطنی، جسمانی
تکالیف سے محفوظ فرما
اور راحت جان، اطمینان قلب، رزق حلال اور صحتمند عمر عطا فرما، اے اللّه ھماری عاجزانہ دعاؤں کو اپنے کرم سے پورا فرما.
آمین یا رب العا لمین
 
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
صلی اللہ علیہ وسلم
ياارحم الراحمین ہم پر رحم فرما
ہمیں دنیا اور آخرت میں اپنی رضا
اور جنت میں صبح شام اپنا دیدار عطا فرما
آمین ثم آمین
صلی اللہ علیہ وسلم
 

سیما علی

لائبریرین
.
اندھیروں میں چراغ وہی جلا سکتے ہیں
جن کے اپنے اندر اجالا ہو۔
الله کریم ہمیں پناہ دے
ہر برے دن سے بری رات سے
ہر بری گھڑی سے، برے لمحات سے،
آنے والے وقتوں کی آفتوں، بلاؤں سے ،
چھپی ہوئی مصیبتوں ، پریشانیوں سے
غموں، فکروں، دکھوں
اور بیماریوں سے.
اللہ پاک ہمیں ھمیشہ اپنی رحمت کے سائے
اور حفظ و امان میں رکھے.
آمین یارب العالمین
 

سیما علی

لائبریرین
یا رب العالمین، یا رحیم، رحم فرما، یا کریم، کرم فرما ،یا غفار ہمیں بخش دے، ہمارے رزق جسمانی روحانی صحت ایمان اور اولاد میں برکت عطا فرما یا اللہ ہماری اولاد کی آنے والی نسلوں کی، ہمارے والدین اور آبا و اجداد کی مغفرت فرما، آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب فر ما۔
آمین یا رب العالمین
 
Top