سید عاطف علی
لائبریرین
شام سات بجے ان کی خبروں کا ٹائم ہوا کرتا تھا ۔نیوز کاسٹر لکھا جائے اور شائستہ زید صاحبہ کا نام نہ لکھا جائے۔ مجھے تو دنیا کا کوئی نیوز کاسٹر اُنکے برابر نہیں جچتا۔۔۔۔
-That's all from the news room till khabarnama at nine
شام سات بجے ان کی خبروں کا ٹائم ہوا کرتا تھا ۔نیوز کاسٹر لکھا جائے اور شائستہ زید صاحبہ کا نام نہ لکھا جائے۔ مجھے تو دنیا کا کوئی نیوز کاسٹر اُنکے برابر نہیں جچتا۔۔۔۔
خوب صورت آواز ،بہتر ین تلفظ،دل آویز اندازُِ بیان،خبریں جب تک ختم نہ کر لیتیں بندہ سحر میں گرفتار رہتا۔شام سات بجے ان کی خبروں کا ٹائم ہوا کرتا تھا ۔
-That's all from the news room till khabarnama at nine
دیکھ لیے ہیں شمشماد میاں ان شاء اللّہ دوپہر کے بعد کرلوں گیآپی آپکو “گلدستہ ظرافت” کے تین صفحے لکھنے کو دیے ہیں، آپ نے دیکھے ہیں کیا؟
ٹھیک ہے آپی، اپنی سہولت سے کر دیجیے گا۔ کوئی جلدی نہیں ہے۔دیکھ لیے ہیں شمشاد میاں ان شاء اللّہ دوپہر کے بعد کرلوں گی![]()
بہت کمالمجھے تو یاد بھی نہیں تھا کہ کسی زمانے میں میں نے "طوطا کہانی باتصویر" بھی لکھی تھی۔
طوطا کہانی باتصویر

واہ واہ بھئی ماشاء اللہ
وعلیکم السلامو علیکم السلام آپی
گھویلو مصروفیات کہ گھر والی نے مصروف رکھا، اس لیے تاخیر ہوئی۔