جیہ
لائبریرین
جیہ بہیں آپ کا کیا حال ہے اور آپ کی طرف حالات کیسے ہیں
اور فہیم بھائی آپ کہا ہوتے ہیں نظر ہی نہیںآتے ہیں اب یہ نا کہنا
میں تو یہی ہوتا ہوں آپ نہیںآتے ہا ہا ہا
شکریہ چن چن بھیا ۔ میں ٹھیک ہوں۔ حالات بھی بس ٹھیک ہی ہیں۔ آپ کیسے ہیں؟
جیہ بہیں آپ کا کیا حال ہے اور آپ کی طرف حالات کیسے ہیں
اور فہیم بھائی آپ کہا ہوتے ہیں نظر ہی نہیںآتے ہیں اب یہ نا کہنا
میں تو یہی ہوتا ہوں آپ نہیںآتے ہا ہا ہا
حیران ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں
فہیم بھائی آپ کہا ہوتے ہیں نظر ہی نہیںآتے ہیں اب یہ نا کہنا
میں تو یہی ہوتا ہوں آپ نہیںآتے ہا ہا ہا
کول ہی تو ہوں اس وقت درجہ حرارت 6 سنٹی گریڈ ہے کمرے کا۔
شکریہ چن چن بھیا ۔ میں ٹھیک ہوں۔ حالات بھی بس ٹھیک ہی ہیں۔ آپ کیسے ہیں؟
آپ نے تو ہمارے لیے کوئی جواب ہی نہیں چھوڑہا
خود ہی سوال کرکے جواب بھی دے دیا
اور سنائیں زندگی کیسی گزر رہی ہے آج کل
دراصل عمار بھائی کو بھی ایک غم لگاہوا ہے۔
اس لیے شاید وہ آپ کو اس غم میں مبتلا ہوا نہیں دیکھ سکے۔
ورنہ تو عمار بھائی راز سے پردہ اٹھانا تو دور کی بات
14 اگست پر پاکستان کا جھنڈا نہیں اٹھاتے