مبارکباد مقدس اور تیمور کو شادی کی نویں سالگرہ مبارک

شمشاد

لائبریرین
آج سے ٹھیک 9 سال پہلے 27 اگست کو اس محفل کی ہردلعزیز، لاڈلی اور فعال رکن مقدس اور تیمور رشتۂ ازدواج میں بندھے تھے۔

آج ان کی شادی کی سالگرہ ہے۔ میں اراکینِ اردو محفل کی جانب سے مقدس اور تیمور کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالٰی سے دعا گو ہوں کہ ہمیشہ خوش و خرم رہیں۔

51RJkbv7E9L._AC_SX679_.jpg
image01_2000-1500x1500.jpg
tenor.gif
tenor.gif
tenor.gif
 
مابدولت خواہرم مقدس کو شادی کی نویں سالگرہ کی دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے دعا کرتے ہیں کہ
" تمام عمر تجھے زندگی کا پیار ملے
خدا کرے یہ خوشی تجھ کو باربار ملے " ۔:congrats: شادی کی :birthday:۔:):)
 

ظفری

لائبریرین
ماشاءاللہ ۔۔۔ یہ جوڑی ہمیشہ قائم رکھے اور اسی طرح محبتیں بانٹیں رہیں ۔ شادی کی نویں سالگرہ مبارک ہو ۔ :)
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو بیٹا مقدس تیمور کو بھی مبارک باد دے دینا ہماری طرف سے۔ اللہ تم دونوں کو دونوں دنیاؤں میں سرخروئی عطا کرے
 

مقدس

لائبریرین
آج سے ٹھیک 9 سال پہلے 27 اگست کو اس محفل کی ہردلعزیز، لاڈلی اور فعال رکن مقدس اور تیمور رشتۂ ازدواج میں بندھے تھے۔

آج ان کی شادی کی سالگرہ ہے۔ میں اراکینِ اردو محفل کی جانب سے مقدس اور تیمور کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالٰی سے دعا گو ہوں کہ ہمیشہ خوش و خرم رہیں۔

51RJkbv7E9L._AC_SX679_.jpg
image01_2000-1500x1500.jpg
tenor.gif
tenor.gif
tenor.gif
تھینک یو بھیا ۔۔۔ آپ کو یاد تھا یہ دن۔۔۔ سو سوئیٹ
:)
 
Top