مبارکباد مقدس اور تیمور کو شادی کی نویں سالگرہ مبارک

شمشاد نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 26, 2020

  1. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,942
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    تھینک یو چھوٹے بھائی
    بالکل وقت بہت تیزی سے گزر جاتا۔۔۔ اب تو میرا بیٹا بھی چھ سال کا ہو گیا ماشاءاللہ سے
     
  3. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,942
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    تھینک یو :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,942
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    تھینک یو بابا جانی :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,340
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    بہت بہت مبارک ہو مقدس آپکو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    22,260
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ کو بہت بہت مبارک ہو مقدس :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,022
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اللہ پاک آپ دونوں کے رشتے میں بہت رحمت اور برکت اور محبت ڈالے۔۔۔ آمین!
    :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,878
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
    مقدس بٹیا اور
    تیمور بیٹا!!!!
    بہت بہت مبارک دیر سے دیکھا۔ڈھیر ساری دعائیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,595
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    آپ کو بہت مبارک ہو.
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,106
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اس کی شادی طے ہو چکی تھی۔ شادی کے کارڈ بانٹے جا رہے تھے۔
    یوں تو اس نے بہت سارے اساتذہ سے علم حاصل کیا تھا، لیکن سر جمشید اس کے پسندیدہ استاد تھے۔ وہ شادی کا کارڈ لیکر ان کو دینے کے لیے گیا اور کارڈ دیتے ہوئے کہا، "سر میں ایک سے دو ہو رہا ہوں۔"
    سر جمشید نے ایک بہت ہی پیارا جملہ جواب میں کہا، "میری دعا ہے تم دونوں ایک ہو کر رہو۔"

    ایسا ہی ہے ناں مقدس۔ میں غلط تو نہیں کہہ رہا ناں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,942
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    بالکل ایسا ہی ہے بھیا۔۔۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر