مبارکباد مقدس اور تیمور کو شادی کی نویں سالگرہ مبارک

شمشاد نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 26, 2020

  1. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,076
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    بہت مبارکباد، رب سائیں ڈھیر ساری خوشیوں سے نوازے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,808
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    مبارک ہو مقدس!

    امید ہے اینیورسری خوب انجوائے کی ہو گی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,043
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    آمین تھینک بھیا
     
  4. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,043
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    بھیا اس بار تو بس ڈبل گفٹس لیے ہیں۔۔ کیونکہ باہر ڈنر کے لیے نہیں جا سکتے تو اس بار میں نے گفٹس ڈبل لیے ہیں لولزز
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,704
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    مبارک ہو آپ دونوں کو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. اوشو

    اوشو لائبریرین

    مراسلے:
    2,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    مبارک ہو مقدس :)
    بہت دعائیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,838
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سس بہت مبارک باد
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,043
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    تھینک یو بھیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,043
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    تھینک یو بھیا:)
     
  10. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,043
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    تھینک یو بھیا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,808
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    امید ہے ڈبل دیئے بھی ہوں گے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,043
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    اتنی اچھی تو میں نہیں ہوں :rollingonthefloor:
     
  13. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,808
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    خوش فہمیاں!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,043
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    مجھے تو بالکل بھی نہیں ہیں:rollingonthefloor:
    میں نے بس ایک ہی دیا اور تیمور سے ڈبل لیا ہے
     
  15. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,731
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ بتائیں تیمور بھیا کو یاد تھا کہ نہیں اور یہ بھی بتا دیں سزا کیا ملی۔ نیز کل پھر بادلوں سے سازش نہ کر لیجئے گا کہ آپکو شادی کی سالگرہ کا تحفہ دینا ہے۔ اور ڈھیروں ڈھیر مبارکبادیں وغیرہ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,043
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    تیمور سب بھول جاتے پر میری برتھ ڈے اور ویڈنگ اینورسری کبھی نہیں بھولتے۔۔۔ کیوں بھولنے کی صورت میں ان کا خاصا نقصان اٹھانا پڑتا ہے :rollingonthefloor:

    تھینک یو بھائی
     
  17. ایس ایس ساگر

    ایس ایس ساگر لائبریرین

    مراسلے:
    336
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مبارک ہو مقدس بہنا! اللہ تعالیٰ آپ پر اور آپ کی فیملی پر اپنی رحمتوں کا سایہ رکھے۔ آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,043
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    آمین

    تھینک یو بھیا:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ما شاء اللہ
    بہت بہت مبارک ہو مقدس اپیا
    اللہ کرے کہ نو کی دائیں جانب ایک صفر تک کا اضافہ بھی آپ کو دیکھنا نصیب ہو۔
    ویسے وقت کتنی تیزی سے گزر جاتا ہے! ابھی کل کی بات لگتی ہے کہ "ایک عدد گلابی سال" کی مبارکباد کا دھاگہ کھولا گیا تھا۔
     
    • متفق متفق × 1
  20. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,857
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    ارے ماشاءاللہ
    بہت بہت مبارک ہو مقدس
    :party:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2

اس صفحے کی تشہیر