پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

نشر مکرر
images.jpg
تابش بھیا یہ اوتار کیسا رہے گا ,
بس جلدی سے تبدیل کر لیں۔

اطلاع
برائے سید عمران
برائے محمد تابش صدیقی
جناب محترم صاحبان کے لیے ہمارے تجویز کردہ اوتار۔
 

اکمل زیدی

محفلین
تابش بھائ کا تو ایکدم سیٹ ہو گیا...مگر عمران بھائ کی پک دیکھ کر پتہ نہیں کیوں وارٹ بھائ کا ایک جملہ جو انہوں نے ہماری ایک پوسٹ پر کہا تھا یاد آرہا ہے...وہ تھا...." کمینی سی خوشی" :laugh:
 

اکمل زیدی

محفلین
عدناان بھائ ادھر کان لائیں....یہ بتائیں آپ کے ذہن میں کیا تھا.....کہیں یہی تو نہیں جس کا وضاحتی بیان میں نے جاری کیا ہے...:rolleyes:
 

جاسمن

لائبریرین
استاد محترم الف عین جناب اعجاز عبید صاحب نے اردو محفل فورم کی تشکیل کی اور پھر یہاں اس قدر مستقل مزاجی، محبت، محنت اور خلوص سے ایک بہترین استاد کے فرائض متواتر سرانجام دے رہے ہیں۔ انھوں نے علم کی شمعیں روشن کیں، محبت کے پھول کھلائے اور ان کے شاگرد ہر جگہ، ہر طرف ہیں۔
یہ تصویر مجھے ان کے لیے بہت اچھی لگتی ہے۔ :)
IMG-20200715-154433.jpg
 
آخری تدوین:
Top