تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

ہادیہ

محفلین
:eek:
بہنا آپ تو سیدھا ہمیں آتما ہتیا کرنے کا بول رہی ہیں ,
ہم سےبھول ہو گئی ہم کا معافی دے دو۔:unsure:
ارےے۔۔۔ بھاگنے نہیں دینا میں نے۔۔:cautious:۔۔کچھ نہیں کہتے آپ کو۔۔:p
تابش بھیا تو ہیں ہی ٹھنڈے مزاج کے۔۔ :D
میرا حوصلہ دیکھیں فرقان احمد بھیا کو قابو کیا۔۔:laugh:
 
images.jpg
تابش بھیا یہ اوتار کیسا رہے گا ,
بس جلدی سے تبدیل کر لیں۔
 

سید عمران

محفلین
یہ جن سات لوگوں نے ہمارے لیے دی گئی اس اونگی بونگی تصویر پر زبردست کی ریٹنگ دی ہے...
ہم نے ان کے نام نوٹ کر لیے ہیں...
نمٹ لیں گے بچو!!!
:crying3::crying3::crying3:
 
یہ جن سات لوگوں نے ہمارے لیے دی گئی اس اونگی بونگی تصویر پر زبردست کی ریٹنگ دی ہے...
ہم نے ان کے نام نوٹ کر لیے ہیں...
نمٹ لیں گے بچو!!!
:crying3::crying3::crying3:
بس دو اور زبردست ریٹنگز باقی ہیں پھر آپ کو بھی اپنا اوتار تبدیل کرنا پڑے گا
 
Top