تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

فرقان احمد

محفلین
ارے واہ !!یہ "سن گلاسز" تو میرے پسندیدہ ہیں۔
تین چار دفع میں نے ڈپی بدلنے کی کوشش کی ہے۔ مگر ناکام رہا اس کا کوئی حل ؟؟ فرقان احمد بھائی و محمد تابش صدیقی بھائی
306_D6320-7_EAC-411_C-8212-9_DF4_A7_DEBF76.jpg
ہم ڈی پی تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر ایرر آ رہا ہے اور یوں لکھا آتا ہے جیسا کہ یوسف سلطان بھیا نے بتایا:
The image could not be processed by the server. Please try another or contact the site owner

اب اس کا کیا حل ہے؟
امید ہے کہ یہ مسئلہ حل ہو گیا ہو گا۔ ایک دفعہ پھر سے آزما کر دیکھ لیں، اگر مشکل در پیش ہو تو مطلع فرمائیں۔ :) :) :)
 

ہادیہ

محفلین
ہادیہ ہمارا وقت شروع ہو گیا۔ 48 گھنٹے باقی!

ہائے! وہ بھی کیا وقت تھے کہ ہم اپنے تئیں مدبر مدبر بنے پھرتے تھے!
ہائے۔۔۔ فرقان بھائی۔۔ آپ کتنے اچھے لگ رہے ہیں نا۔۔۔:noxxx::rollingonthefloor:
بھئی تھوڑا "رعب" ہم محفلین کا بھی ہونا چاہیے۔۔:laugh:
مزا آرہا ہے نا۔۔۔:heehee:

ہمارا وقت بھی ساتھ ہی شروع ہو گیا بھئی۔
آپ کو تو سرجی میں نے اب "فائن" کردینا تھا۔۔ شکر کریں آپ نے خود ہی لگا لی۔۔:rollingonthefloor:
بہت بہت شکریہ فرقان بھیا اور یاز سرجی:)
 

عرفان سعید

محفلین
مارے گئے! تصویر لگانے کی جلدی میں شرائط تو ہم نے پڑھی ہی نہیں۔ اب دو نے زبردست کی ریٹنگ دی تو اپنے کفن کا انتظام خود ہی کرنا پڑ جائے گا۔
Chemistry.png
 

ہادیہ

محفلین
اس حلیے میں ہم زیادہ دیر رہے تو مذہبی زمروں اور سیاسی زمروں سے نکال باہر کیے جائیں گے۔ یہ ہمارے خلاف سازش ہے۔
فرقان بھیا۔۔۔چپ کرکے بیٹھے رہیں۔۔:cautious:
مدیر ہوں گے آپ باقی پوری محفل میں۔۔ :p
یہاں آپ کی نہیں چلنے والی۔۔:sneaky::D
لوجی یہاں تو مدیر صاحب ہی رونے لگ گئے۔۔۔ :ROFLMAO:
 
Top