تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

فرقان احمد

محفلین
سرجی ریٹنگ زبردست کی اس لیے رکھی تھی تاکہ اس ممبر کو تبدیل کرنے میں پرابلم نا ہو۔۔۔ کیونکہ ہر ممبر کا اپنا مزاج ہوتا۔ ہر کوئی اسے زبردست قرار نہیں دے گا ایک ہی وقت میں۔۔ یوں تبدیل کرنے والے کو بھی اپنا مائنڈ سیٹ کرنےکے لیے کچھ وقت مل جائے گا۔۔
آپ کی بات میں زیادہ وزن ہے۔ یوں بھی نین بھیا کی باتوں پر توجہ نہ دیں۔
انہوں نے اِن دنوں اپنا موڈ 'کند ذہن' منتخب کر رکھا ہے؛ خوش گمانی یہی ہے کہ رمضان میں جھوٹ نہ بولتے ہوں گے
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ کی بات میں زیادہ وزن ہے۔ یوں بھی نین بھیا کی باتوں پر توجہ نہ دیں۔
انہوں نے اِن دنوں اپنا موڈ 'کند ذہن' منتخب کر رکھا ہے؛ خوش گمانی یہی ہے کہ رمضان میں جھوٹ نہ بولتے ہوں گے
جس دن سے محفل میں آیا ہوں یہی موڈ ہے۔ اور یہ بڑا ہی سچا اور کھرا ہے۔
 

ہادیہ

محفلین
cool.jpg

فرقان احمد بھیا۔۔۔:laugh::rollingonthefloor:
 

فرقان احمد

محفلین
کم از کم دو دن تو لگانا پڑے گی۔ دیکھیے، کب محفل پر 'ٹریفک' کم رہتی ہے، تبھی یہ ممکن ہو پائے گا ہمارے لیے۔
اللہ اللہ!
یعنی، اب ہم یہ اوتار 'سجانا' ہو گا۔ سوچ کر ہی غشی محسوس ہو رہی ہے۔ :)
دوست احباب بھی زبردست کے شتونگڑوں کی آڑ میں پرانے بدلے لیتے محسوس ہو رہے ہیں۔ سچ مچ!
 

ہادیہ

محفلین
کم از کم دو دن تو لگانا پڑے گی۔ دیکھیے، کب محفل پر 'ٹریفک' کم رہتی ہے، تبھی یہ ممکن ہو پائے گا ہمارے لیے۔
اللہ اللہ!
یعنی، اب ہم اسے اوتار بنائیں گے۔ سوچ کر ہی غشی محسوس ہو رہی ہے۔ :)
پیارے پیارے ساتھیو۔۔ پلیزززز فرقان بھیا کی ڈی پی کو "زبردست" کی درجہ بندی لازمی دینی ہے۔۔۔ :rollingonthefloor:
اور بھیا آپ کو کیا ہوا۔۔ یہ وہی تو ہے جو یاد آیا۔۔ کچن کا دروازہ بند کرنا بھول گئے تھے۔۔ ہے نا۔۔:laugh:
دیکھیں آپ کتنے مزے سے کہہ رہے۔۔"I am awesome"۔۔ خاص طور پر سخت محنت سے ڈھونڈی ہے آپ کے لیے۔۔:rollingonthefloor:
 

ربیع م

محفلین
3JlVqbFttzP6447p2jC6fZYkP-4tLKPGUzzpLLT6WeSOvb9RFMOZqBP4EdKNPNJvVTXAlLfs7EUiVor1zYJCdPhF6RTTCZLvOp9DYSr7akX7dWAXZCvjWrCUeg=s0-d

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
کیا حال ہیں محفلین؟ محفل کی سالگرہ کی تیاریاں اپنے عروج پہ ہیں۔ تمام محفلین جوش و خروش سے مزے مزے کے تھریڈز بنا رہے ہیں۔ گیمز اور مختلف ٹاپکس پہ۔۔ میرے (نکے سے)دماغ میں بھی ایک گیم آئی ہے:laughing:۔ گیم آسان سی ہے۔ کرنا کچھ یوں ہے۔ آپ نے دوسرے محفلین کے لیے مختلف ڈی پیز کا انتخاب کرنا ہے۔ یا دستخط کا۔
گیم کا اصول کچھ یوں ہے۔۔

اصول 1:
اگر کم سے کم 5 اور زیادہ سے زیادہ 10 محفلین اس ممبر کی انتخاب کی گئی ڈی پی یا سگنیچر کو "زبردست" کی ریٹنگ دے دیں گے تو جس کے لیے اس نے منتخب کی ہوگی ۔۔۔اس ممبر کو سالگرہ تک وہی ڈی پی اپنی پروفائل لگانی پڑے گی یا وہی دستخط لکھنے پڑیں گے۔۔:) اگر ایسا نہ کریں گے تو بھی بہت فرق پڑنے والا نہیں ہے، دوست احباب کی جانب سے زبردست کی ریٹنگز کا مطلب ہی یہ ہو گا کہ دوست احباب آپ کے مزاج سے خوب اچھی طرف واقف ہیں۔
اصول2:
آپ تصویر یا دستخط مزاحیہ بھی منتخب کرسکتے ہیں۔۔ مگر یاد رکھیں
دل آزاری نہیں کرنی یا دوسرے لفظوں میں ۔۔۔آہو۔۔:noxxx:
سمجھ گئے ہوں گے۔۔:sneaky:
تو ابتدا میری طرف سے
سب سے پہلے ایک ایسے ممبرکے لیے ڈی پی کا انتخاب کررہی ہوں۔۔ جنہیں کبھی توفیق نہیں ہوئی تبدیل کرنے کی۔۔:laugh:
DP-for-boys-images-20.jpg
یاز سرجی۔۔۔:rollingonthefloor:

اے خان بھائی کے لیے دستخط:p
تقدیر ہے مگر قسمت نہیں کھلتی
تاج محل بنانا چاہتا ہوں مگر ممتاز نہیں ملتی
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
نوٹ! "ممتاز" کی جگہ اپنی پسند کا نام لکھ سکتے ہیں آپ۔۔:laugh:

پہلے ان کی ڈی پی اور دستخط تبدیل کروائیں ورنہ ہم نہیں کھیلتے
 

یوسف سلطان

محفلین
آخری تدوین:
ارے واہ !!یہ "سن گلاسز" تو میرے پسندیدہ ہیں۔
تین چار دفع میں نے ڈپی بدلنے کی کوشش کی ہے۔ مگر ناکام رہا اس کا کوئی حل ؟؟ فرقان احمد بھائی و محمد تابش صدیقی بھائی
306_D6320-7_EAC-411_C-8212-9_DF4_A7_DEBF76.jpg
یقین سے تو نہیں کہہ سکتا، مگر ایک وجہ تصویر کا مستطیل ہونا بھی ہو سکتی ہے۔ کوشش کریں کہ تصویر کو چوکور کر لیں۔
 
ہم ڈی پی تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر ایرر آ رہا ہے اور یوں لکھا آتا ہے جیسا کہ یوسف سلطان بھیا نے بتایا:
The image could not be processed by the server. Please try another or contact the site owner

اب اس کا کیا حل ہے؟
 
Top