میرے (راحل) مجموعہ کلام کی اشاعت

بہت مبارک ہو سر ۔۔۔۔ اللہ پاک آپ کے تخیل میں برکت دے اور زورِ قلم زیادہ کرے ۔۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ جناب، حوصلہ افزائی کے لئے ممنون و متشکر ہوں، ہاں مگر ’’سر‘‘ قطعاً نہیں ہوں ۔۔۔ کہ کہیں پڑھاتا ہوں نہ ملکہ برطانیہ اب تک مہربان ہوئی ہیں :)
 
معزز محفلین، آداب!

بیرون پاکستان مقیم ساتھیوں کے لئے خبر ہے کہ اس بندہ عاجز کی حقیر سی کتاب اب ایمازون amazon.com پر بھی شائع ہوگئی ہے. فی الوقت کنڈل پر برقی نسخہ دستیاب ہے، تاہم ان شاء اللہ دو ایک روز میں طبع شدہ کاغذی جلد بھی میسر ہو جائے گی.
قیمت
ای بک: 3.99 امریکی ڈالر
پیپر بیک: 7.99 امریکی ڈالر.
ربط:

امید ہے تمام احباب ضرور توجہ کریں گے اور حوصلہ افزائی فرمائیں گے.

پاکستان میں مقیم احباب ناشر سے مندرجہ ذیل ربط کے ذریعے براہ راست منگوا سکتے ہیں.
Yaden Gungunati Hen – یادیں گنگناتی ہیں – Auraq Publications

دعاگو،
راحل.
 

جاسمن

لائبریرین
ماشاءاللہ۔
بہت بہت مبارک ہو۔ بے حد خوشی ہوئی۔
اللہ اور کامیابیاں, خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے. آمین!
 
معزز محفلین، آداب!

بیرون پاکستان مقیم ساتھیوں کے لئے خبر ہے کہ اس بندہ عاجز کی حقیر سی کتاب اب ایمازون amazon.com پر بھی شائع ہوگئی ہے. فی الوقت کنڈل پر برقی نسخہ دستیاب ہے، تاہم ان شاء اللہ دو ایک روز میں طبع شدہ کاغذی جلد بھی میسر ہو جائے گی.
قیمت
ای بک: 3.99 امریکی ڈالر
پیپر بیک: 7.99 امریکی ڈالر.
ربط:

امید ہے تمام احباب ضرور توجہ کریں گے اور حوصلہ افزائی فرمائیں گے.

پاکستان میں مقیم احباب ناشر سے مندرجہ ذیل ربط کے ذریعے براہ راست منگوا سکتے ہیں.
Yaden Gungunati Hen – یادیں گنگناتی ہیں – Auraq Publications

دعاگو،
راحل.
بہت بہت مبارک ہو راحل بھائی!
 
Top