میرے (راحل) مجموعہ کلام کی اشاعت

محمّد احسن سمیع :راحل: نے 'اردو نامہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 18, 2020

  1. احسان مکانی

    احسان مکانی محفلین

    مراسلے:
    11
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ماشاء اللہ ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. امین شارق

    امین شارق محفلین

    مراسلے:
    103
    جھنڈا:
    Pakistan
    بہت بہت مبارک ہو راحل صاحب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. امین شارق

    امین شارق محفلین

    مراسلے:
    103
    جھنڈا:
    Pakistan
    راحل صاحب اپنی اس کتاب سے کچھ غزلیں دیکھنا چاہے گے
     
  4. محمّد احسن سمیع :راحل:

    محمّد احسن سمیع :راحل: محفلین

    مراسلے:
    1,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    میں خود کیوں دیکھنا چاہوں گا بھائی؟؟؟ :)
    ہاں، اگر آپ دیکھنا چاہتے ہیں تو ایمازون پر کتاب کا نمونہ موجود ہے :)
     
  5. امین شارق

    امین شارق محفلین

    مراسلے:
    103
    جھنڈا:
    Pakistan
    میرا مطلب ہے میں دیکھنا چاہتا ہوں
     
  6. محمّد احسن سمیع :راحل:

    محمّد احسن سمیع :راحل: محفلین

    مراسلے:
    1,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ایمازون پر نمونہ دستیاب ہے۔ مندرجہ ذیل ربط پر کلک کیجے۔ جہاں کتاب کا ’’تھمب نیل‘‘ ہوتا ہے، وہیں ذرا سا اوپر ’’لُک انسائیڈ‘‘ لکھا آرہا ہوگا۔ اس پر کلک کیجیے گا تو کتاب کا نمونہ کھل جائے گا۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. امین شارق

    امین شارق محفلین

    مراسلے:
    103
    جھنڈا:
    Pakistan
    بہت شکریہ جناب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,689
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت بہت مبارک راحل صاحب۔
    سلامت رہیے۔۔۔بہت ساری دعائیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر