مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

فائضہ خان

محفلین
السلام علیکم
محترمہ فائضہ خان آپ کو خوش آمدید ،
یہ لڑی محفل میں نئے آنے محفلین کی مدد کے لیے بناگئی ہے ،
آپ کو اگر مدد کی ضرورت ہو تو رہنمائی کے لیے فرقان صاحب سے گفتگو فرمائیں ۔

و علیکم السلام ۔۔۔
جی بےحد مشکور ہوں اپ کی کہ مجھے محفل میں یاد رکھا ۔۔۔۔
دراصل میں سمجھنے کی کوشش کر رہی ہوں خود ہی ۔۔۔
مگر کبھی زمیں نہیں ملتی تو کبھی آسماں نہیں ملتا ۔۔۔
ایک بار پھر بےحد کرم نوازی ۔۔ شکریہ ۔۔۔
 

قلم بند

محفلین
عبدالرازق میرا اپنا نام ہے اور قلم بند میری کتاب کا نام ہے۔ اب اردو محفل میں حاضری ہوئی ہے تو گپ شپ چلتی رہے گی۔
 
Top