مبارکباد قبلہ محترم محمد وارث صاحب کو 25000 مراسلوں کی مبارک باد

محمد وارث

لائبریرین
وارث صاحب آپ کو مراسلت کا یہ طویل سفر بہت بہت مبارک ہو دعا ہے کہ آپ یونہی اردو محفل کی زینت بن کر مہکتے رہیں۔
شکریہ محترم۔

ہزاریاں دی سلور جوبلی دئیاں ڈھیر ساریاں مبارکاں ہوون میاں جی۔ :)
اینج ای ہسدے وسدے رہو۔ آمین
بڑی مہربانی چوہدری صاحب۔ :)

بہت مبارک ہو وارث صاحب۔
شکریہ آصف صاحب۔

مبارک ہو وارث بھائی :)
شکریہ انصاری صاحب۔ :)

نوازش آپ کی اعجاز صاحب، بہت شکریہ۔

بہت مبارک ہو وارث بھائی۔:)
ہمارے اور آپ کے مراسلوں میں اب قریب قریب بس ایک صفر کا ہی فرق رہ گیا ہے۔ :)
شکریہ رانا صاحب۔ :)
 

محمد وارث

لائبریرین
ماشاءاللہ۔
بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
شکریہ جاسمن صاحبہ۔

شکریہ زیک۔

ماشاءاللہ!
بہت بہت مبارکباد سر
سلامت رہیں
شکریہ لاریب اخلاص صاحبہ۔

بہت بہت مبارک ۔ محمد وارث ۔
ہیوی ویٹ ٹائیٹل ۔ :)
شکریہ سید صاحب محترم۔ :)

پچیس ہزار بہترین مراسلات کی تکمیل بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی!! :)
شکریہ لاریب۔ :)

اللہ آپ کو مزید علم عطا فرمائے اور آپ اِسے امانتاً ہم تک پہنچادیں۔ آمین۔
شکریہ چیمہ صاحب۔

بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب۔
 

احمد محمد

محفلین
استادِ محترم!
اس پچیس ہزاری شراکت پر ہم آپ کے بے حد مشکور ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ آئندہ بھی اپنے علم سے ہمیں فیضیاب فرمائیں گے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو اہل محفل کو۔ وارث بھائی کے مراسلات سرمایہ محفل ہیں۔ شکریہ وارث بھائی۔ :redheart:
شکریہ برادرم۔ :)

بہت بہت مبارک ہو جناب محمد وارث صاحب۔
بہت شکریہ خلیل صاحب۔

بہت بہت مبارک ہو بھیا۔
شکریہ محترم۔

استادِ محترم!
اس پچیس ہزاری شراکت پر ہم آپ کے بے حد مشکور ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ آئندہ بھی اپنے علم سے ہمیں فیضیاب فرمائیں گے۔
شکریہ احمد صاحب۔
 
Top