مبارکباد قبلہ محترم محمد وارث صاحب کو 25000 مراسلوں کی مبارک باد

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 19, 2019

  1. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    شکریہ سردار صاحب۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    14,324
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  3. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,215
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Amused
    مبارک ہو وارث بھائی
    :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    شکریہ نظامی صاحب۔

    شکریہ اعوان صاحب محترم۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  5. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    عدنان بھائی! وارث صاحب جیسے حضرات کے لیے مبارک باد اور دعاؤں سے بڑھ کر کچھ ہونا چاہیے۔

    ویسے تو رسما ہم بھی مبارک باد دے دیتے ہیں اور یہ دعا کہ اللہ پاک محترم وارث صاحب کے علم، عمر اور نیک اعمال میں برکت عطا فرمائے۔ دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ کو مبارک ہو وارث صاحب!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    بہت سوں کو ان سے یہی شکایت ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کچھ لوگوں کو جلن بھی ہے ،
    ہے نا بھیا ۔
    :p:p:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    شکریہ عظیم صاحب۔ جزاک اللہ۔

    شکریہ سید صاحب۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,661
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    بہت مبارک ہو قبلہ!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  11. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    بہت شکریہ جناب، نوازش آپ کی۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  12. میم الف

    میم الف محفلین

    مراسلے:
    224
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت مبارک ہو، وارث صاحب!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  13. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    شکریہ محترم۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر