مبارکباد قبلہ محترم محمد وارث صاحب کو 25000 مراسلوں کی مبارک باد

فلسفی

محفلین
عدنان بھائی! وارث صاحب جیسے حضرات کے لیے مبارک باد اور دعاؤں سے بڑھ کر کچھ ہونا چاہیے۔

ویسے تو رسما ہم بھی مبارک باد دے دیتے ہیں اور یہ دعا کہ اللہ پاک محترم وارث صاحب کے علم، عمر اور نیک اعمال میں برکت عطا فرمائے۔ دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین
 
محمد وارث

لائبریرین

شکریہ عظیم صاحب۔ جزاک اللہ۔

آپ کو مبارک ہو وارث صاحب!!!
شکریہ سید صاحب۔
 
Top