مراسلہ میٹر

الف عین

لائبریرین
یہ مراسلہ میٹر نہیں ہوا، رکشاؤں کا میٹر ہو گیا جو ایک کلو میٹر میں دو کلو میٹر تک کی دوڑ لگاتا ہے! میرا اشارہ عزیزی عدنان اور عمران کی 'بیت بازی' کی طرف ہے!!
 

زیک

مسافر
تعداد 36017
تاریخ 14 جولائی 2019
147 دنوں میں 1017 مراسلے
یعنی روزانہ تقریباً 7 مراسلے

دو سفرنامے شروع کرنے لگا ہوں لہذا رفتار بڑھ جائے گی۔
تعداد 37005
تاریخ 18 اگست 2019
35 دنوں میں 988 مراسلے
پاکستان اور سائیکلنگ کے سفرناموں کی بدولت روزانہ اوسط 28 مراسلے
 
تاریخ : 01-اگست-2019
وقت ۔ 09:18 صبح
تعداد مراسلہ ۔17000
52 دن میں 1000 مراسلے
ہم نے فی دن کی اوسطا سے 19 مراسلے پوسٹ کیے۔ :)
تاریخ : 08۔فروری۔2020
وقت ۔ 03:00 شام
تعداد مراسلہ ۔18000
50 ماہ اور 08 دن میں 1000 مراسلے
اب تک کی ہماری طویل مدت والی ہزاری۔:)
 
تاریخ: 4 اپریل 2020
وقت: 2 بجے شام
مراسلہ جات کی تعداد کے حوالے سے اردو محفل کے زمرہ جات کی ترتیب نزولی :
1) متفرقات
2) محفل ادب
3) اردو محفل اور محفلین
4) حالات حاضرہ
5) فن، فنکار اور کھیل
6) اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی
7) روزمرہ زندگی کے منتخب موضوعات
8 ) ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ
9) اردو ویب پراجیکٹس
10) مذہب اور نظریات
11) انگلش فورمز
12) آن لائن کورسز
 
Top