مراسلہ میٹر

تعداد مراسلہ : 14000
تاریخ : 25۔جنوری۔2019
وقت : شام 4:10 بجے
34 دن میں 1000 مراسلے
ہم نے فی دن اوسطا 29 مراسلے پوسٹ کیے ۔
تاریخ :14۔مارچ۔2019
وقت : شام 05:15 بجے
تعداد مراسلہ : 15000
48 دن میں 1000 مراسلے
ہم نے فی دن کی اوسطا سے 20 مراسلے پوسٹ کیے ۔ :)
 
تاریخ۔ 09۔جون۔ 2019
وقت۔ 03:00 شام
تعداد مراسلہ۔ 16000
87 دن میں 1000مراسلے
ہم نے فی دن کی اوسطا سے 11 مراسلے پوسٹ کیے۔ :)
 
م حمزہ

محفلین
تاریخ : 01-اگست-2019
وقت ۔ 09:18 صبح
تعداد مراسلہ ۔17000
52 دن میں 1000 مراسلے
ہم نے فی دن کی اوسطا سے 19 مراسلے پوسٹ کیے۔ :)
سترہ ہزار مراسلہ جات کی تکمیل پر آپ کو بہت بہت مبارکباد۔
اس موقع پر سید عمران بھائی کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جن کے ساتھ شتونگڑوں کی جنگیں لڑلڑ کر آپ اس مقام پر پہنچے ہیں۔

انتظامیہ کا ذکر خیر نہ کرنا بھی ناشکری ہوگی جنہوں نے اس محفل میں ایسی ایسی ایموجیز فراہم کررکھی ہیں جن کے بنا آپ اور سید صاحب کی جنگ بے مزہ اور روکھی سی لگتی۔ اس لئے تمام انتظامیہ و مدیران و خدمت گزاروں کا شکر ادا کرنا بھی واجب بنتا ہے۔

خیر ۔۔۔ عدنان بھائی! میری طرح کئی لوگ ایسے ہونگے جن کیلئے آپ کے مراسلے بہت اہمیت رکھتے ہونگے۔

اللہ آپ کو دوجہاں کی خوشیاں نصیب فرمائے۔
آمین!
 
جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ۔
اللہ کریم آپ کی محبت سلامت رکھیں اور آپ کو ہمیشہ شاد و آباد فرمائیں ۔آمین
 
Top