مراسلہ میٹر

تاریخ : 18 ۔ اگست ۔2018
وقت : 05 : 10 بجے رات
تعداد مراسلہ : 10000
22 دن میں 991 مراسلے
فی دن 45 مراسلے پوسٹ کیے ۔
تاریخ : 03۔اکتوبر۔2018
وقت : 03:33 بجے شام
تعداد مراسلہ : 11000
46 دن میں 1000 مراسلے
فی دن 21 مراسلہ روزانہ پوسٹ کیے ۔

محفل میں کافی مراسلہ پوسٹ کرنے میں سستی کا رجحان ہے یا شاید ہم ہی کاہل ہو گئے ہیں ۔:D
 
جب آپ لوگ بھی صرف بیس اکیس مراسلے روزانہ کریں گے تو محفل نے تو بیٹھنا ہی ہے
دو وجوہات رہیں۔
ایک تو یہ کہ مراسلہ جات کی تعداد دو طرفہ گپ شپ میں بڑھتی ہے، تو محفل پر اس دوران پچھلے کچھ عرصہ کی نسبت کم گفتگو کے سبب مراسلے کم ہوئے۔
دوسری یہ کہ پچھلے ماہ صحت میں اتار چڑھاؤ رہا، جو تاحال جاری ہے۔
 
تاریخ : 03۔اکتوبر۔2018
وقت : 03:33 بجے شام
تعداد مراسلہ : 11000
46 دن میں 1000 مراسلے
فی دن 21 مراسلہ روزانہ پوسٹ کیے ۔

محفل میں کافی مراسلہ پوسٹ کرنے میں سستی کا رجحان ہے یا شاید ہم ہی کاہل ہو گئے ہیں ۔:D
وقت ۔ 3:15 بجے شام
تعداد مراسلہ ۔ 12000
46 دن میں 1000 مراسلے
فی دن اوسطا 21 سے 22 مراسلہ پوسٹ کیے۔
 
یہ لڑی کیا اردو محفل کی منشی ہے جہاں سب اپنا اپنا حساب دے رہے ہیں؟
جی بہنا کچھ ایسا ہی سمجھ لیں ،
تحریر ایک بہترین اور یادگار یاداشت ہوتی ہے ۔
اس لڑی میں محفلین یاداشت کے طور پر اپنے مراسلوں کی تعداد کا اندارج کرتے رہتے ہیں ۔
 
آخری تدوین:
اس لڑی میں محفلین یاداشت کے جور پر اپنے مراسلوں کی تعداد کا اندارج کرتے رہتے ہیں ۔
اور یہ جور کے طور پر یاد داشتوں کی تحریر کا نظریہ کچھ برا نہیں ہے ۔ ہم بھی تو تیرہ برس میں ساڑھے تین ہزار سے اوپر نہ جا سکے ۔ حالانکہ اگرچہ مگرچہ چنانچہ لہذا
 
Top