چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

نور وجدان

لائبریرین
محمد تابش صدیقی
جانِ محفل

سید عمران
مذہبی اسکالر

محمد عدنان اکبر نقیبی
شرارتی بھائی

عرفان سعید
بابائے کیمیا دان المعروف دکھی شاعر

فرقان احمد
محفل کی شیرینی

عاطف ملک
دکھی شاعر بنا کسی سانحے کے

محمد ریحان قریشی
مشکل شاعر

محمد وارث
مکتبِ محفل و علم

مریم افتخار
ہر خبر پر نظر رکھنے والی خاموش محفلین
 

سید عاطف علی

لائبریرین
محفل کے اللہ بابا درویش ۔ @روحانی بابا ۔ انہوں نے حال ہی میں اپنی شناخت درست کروائی ہے۔ اس کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کرنا ہو گا ۔ ٹیگ کے لیے۔
 

سید ذیشان

محفلین
چپکے سے دیکھ کر ڈیلیٹ کر دیں
ویسے ایک انکشاف میرا بھی بنتا ہے۔ ایشل صاحب(ہ) نے عروض سائٹ کی وجہ سے مجھے مسیج کیا کہ اصلاح کر دیں/ یا پھر ایسا ہی کوئی پیغام تھا جو ابھی یاد نہیں۔ میں ایسے کیسز میں محفل کے اصلاح سخن کے زمرے کا لنک بھجتا ہوں کہ یہاں اساتذہ سے اصلاح حاصل کریں کیونکہ من آنم کہ من دانم، وغیرہ وغیرہ۔ یہاں پر شائد کسی نے اصلاح فرما کر محترم(ہ) کی دکھتی رگ کو چھیڑ دیا۔ اس کے بعد جو ہوا اس کے ہم چشم دید گواہ ہیں۔ :eek:
 
آخری تدوین:
Top